صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران ی عوام امریکا کی ہر سازش کا پوری قوت کے ساتھ جواب دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 1308 تاریخ اشاعت : 2018/04/25

ایران ی بحریہ کے سربراہ ریئر ایڈمرل حسین خانزادی نے علاقائی سمندری سلامتی کو علاقائی ممالک کے باہمی تعاون سے یقینی بنائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1306 تاریخ اشاعت : 2018/04/25

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ امریکا کے سلسلے میں ایران کے اندر بے اعتمادی بہت زیادہ بڑھ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1300 تاریخ اشاعت : 2018/04/24

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سینئر فوجی اہلکاروں کے موثر اور گرانقدر تجربات کی قدردانی اور نئے و تازہ دم فوجی جوانوں کے درخشاں مستقبل کی امید کرتے ہوئے فوجی توانائی میں مسلسل اضافہ کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1297 تاریخ اشاعت : 2018/04/24

فرانسیسی صدر نے اپنے دورہ امریکا سے قبل ٹرمپ سے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ ہوئے ایٹمی معاہدے کے بارے میں امریکا کے وعدوں پر عمل کریں۔
خبر کا کوڈ: 1296 تاریخ اشاعت : 2018/04/24

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے انسانی حقوق کے بارے میں امریکی وزارت خارجہ کی رپورٹ کو بدنیتی پر مبنی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 1290 تاریخ اشاعت : 2018/04/22

امریکی صدر کی جانب سے ایٹمی معاہدے کے خلاف جاری اقدامات پر عالمی سطح پر سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1277 تاریخ اشاعت : 2018/04/21

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے اعلان کیا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے سے امریکا کے نکل جانے کی صورت میں ایران کے سامنے بہت سے متبادل راستے ہیں جن میں سے ایک یہ ہے کہ ایران بہت تیزی کے ساتھ اپنی ایٹمی سرگرمیان دوبارہ شروع کردے گا۔
خبر کا کوڈ: 1274 تاریخ اشاعت : 2018/04/21

ایران نے انسداد کیمیائی ہتھیار کی عالمی تنظیم کو غیرجانبدار رہنے کا مشورہ دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1269 تاریخ اشاعت : 2018/04/21

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے نامزد وزیر خارجہ کی جانب سے اس بیان کے بعد کہ ایران نے کبھی جوہری ہتھیاروں کے حصول کی کوشش نہیں کی اور آئندہ بھی نہیں کرے گا، تہران کے خلاف پابندیوں کا کوئی جواز باقی نہیں رہتا۔
خبر کا کوڈ: 1268 تاریخ اشاعت : 2018/04/21