ایران - صفحه 121

ایران

امریکی خواہشات دھرے کے دھرے

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے امریکی حکام کی حالیہ ہرزہ سرائیوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ہرگز امریکہ کی توسیع پسندی اور زیادہ خواہی کےسامنے سرِ تسلیم خم نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 1492   تاریخ اشاعت : 2018/05/27

دشمن ایران کو میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرائت نہیں کرسکتا، وزیر دفاع

ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ملک کی مسلح افواج آمادگی کی اعلی ترین سطح پر ہیں اور کوئی بھی دشمن ایران کی جانب میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرائت نہیں کرسکتا۔
خبر کا کوڈ: 1489   تاریخ اشاعت : 2018/05/26

اسلام اور ایران کی ترقی امریکی حکام کی پریشانیوں کا سبب

تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امریکی حکام اسلام اور ایران کی ترقی و پیشرفت سے سخت پریشان اور جھنجھلاہٹ کا شکار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1486   تاریخ اشاعت : 2018/05/26

«خرمشہر کے یوم آزادی» کے موقع پر رہبر انقلاب کی روایت

امام خامنہ ای نے خرمشہر کی آزادی کی خبر سن کر فرمایا: "بیت المقدس آپریشن" ایران اور عراق کی جنگ میں ایک لاجواب آپریشن تھا جو بہت کامیاب رہا۔
خبر کا کوڈ: 1478   تاریخ اشاعت : 2018/05/25

خرمشھر کو اللہ نے آزاد کیا - ویڈیو

خبر کا کوڈ: 1470   تاریخ اشاعت : 2018/05/24

ٹرمپ کا انجام بھی ریگن اور جارج بوش سے اچھا نہیں ہوگا: رہبرانقلاب اسلامی

رہبرانقلاب اسلامی کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق اس ملاقات میں صدر حسن روحانی، اسپیکرعلی لاریجانی، عدلیہ کے سربراہ آملی لاریجانی، اعلی سول اور فوجی حکام اور کابینہ کے ارکان کے علاوہ ملک کی بعض اہم سیاسی، سماجی اور ثقافتی شخصیات نے بھی شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 1469   تاریخ اشاعت : 2018/05/24

امریکہ کی شکست قطعی اور یقینی ہے، رہبر انقلاب اسلامی

ملک کے اعلی حکام اور دیگر عہدیداروں نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1468   تاریخ اشاعت : 2018/05/23

امریکی خارجہ پالیسی کرائے پر دستیاب ہے

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکی حکام غلط تصورات اور خیالات کے اسیر اور شر پسند طبقات کے قیدی بن کر رہ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1466   تاریخ اشاعت : 2018/05/23

ایران ایٹمی معاہدے سے پہلے والی صورت حال پر واپسی کے لیے تیار

ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملک کی ایٹمی صنعتیں پوری طرح کام کر رہی ہیں اور ہم ایٹمی معاہدے سے پہلے والی پوزیشن پر واپسی کے لیے مکمل تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1463   تاریخ اشاعت : 2018/05/23

مسلح فوج دفاعی اور حربی لحاظ سے پھرپور آمادگی کی حالت میں ہیں۔ جنرل باقری

ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملک کی مسلح افواج دفاعی اور حربی لحاظ سے پھرپور آمادگی کی حالت میں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1462   تاریخ اشاعت : 2018/05/23

ناظرین
احدث الاخبار