ایران - صفحه 125

ایران

سعودی عرب مشرقی وسطی میں اسرائیل کے ہمراہ ظلم و جارحیت کی علامت

اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ سعودی حکام نے اسرائیل کے ہمراہ اپنے ملک کو مشرق وسطی میں جرائم و جارحیت کے ایک نمونے میں تبدیل کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1159   تاریخ اشاعت : 2018/04/12

چین کی جانب سے ایران کے جوہری معاہدے کی حمایت کا اعلان

چین نے کہا ہے کہ وہ ہر قسم کی صورتحال میں ایران کے جوہری معاہدے کی حمایت کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 1156   تاریخ اشاعت : 2018/04/12

ایران و پاکستان کے تعلقات کے فروغ پر ایران کی تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہےکہ سرحدوں کی سلامتی کو مضبوط بنانا اور پاک ایران مشترکہ سرحدی علاقوں میں اقتصادی ترقی و خوشحالی دونوں ممالک کی ترجیحات میں شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1147   تاریخ اشاعت : 2018/04/12

ایران اور ہندوستان مشترکہ سرمایہ کاری اور تعاون میں توسیع پر تیار

ایران کے وزیر پٹرولیم نے نئی دہلی میں سولہویں بین الاقوامی توانائی اجلاس سے قبل ہندوستان کے وزیر پٹرولیم سے ملاقات کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1146   تاریخ اشاعت : 2018/04/12

مبعث انسانیت کے لئے عظیم الہی نعمت ہے، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے نئے سال اور رجب المرجب کی متعدد عیدوں کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے بعثت نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو تاریخ کا اہم و موثر واقعہ اور انسانیت کے لئے عظیم الہی نعمت قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 1140   تاریخ اشاعت : 2018/04/11

ایران کی دفاعی طاقت اور قابلیت کو ہرگز نہ آزمائیں

دشمنوں کی تمام سازشوں کے باوجود ایرانی قوم بالخصوص بہادر جوانوں اور شہدا کے خون کو رائیگان نہیں جانے دیں گے، امیر حاتمی
خبر کا کوڈ: 1135   تاریخ اشاعت : 2018/04/11

بشارالاسد کو اقتدار سے ہٹانا اب شامی تنازعے کا موضوع نہیں :عبدالباری عطوان

شام سے متعلق انقرہ میں ترکی ،ایران اور روس کے سربراہی اجلاس میں صدر بشارالاسد کو مدعو کئے جانے سے شامی تنازعے میں نئے مساوات پید ا ہوگئے ہیں اوراسے تینوں ممالک کے مثلث میں شامل ہونے کے امکانات میں اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1134   تاریخ اشاعت : 2018/04/11

شام کے امور میں روسی صدر پوتین کے نمائندے کی شمخانی سے غیر اعلانیہ ملاقات

تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی سے روسی صدر ولادیمیر پوتین کے شام کے امور میں خصوصی نمائندے نے اچانک اور غیر اعلانیہ دورے کے دوران ملاقات اور گفتگوکی۔
خبر کا کوڈ: 1133   تاریخ اشاعت : 2018/04/11

ایٹمی معاہدے سے نکلنے کی صورت میں امریکا سیاسی تنہائی کا شکار ہو جائے گا

ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے نکلنے کی صورت میں امریکا کو بین الاقوامی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا اور وہ الگ تھلگ پڑ جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 1127   تاریخ اشاعت : 2018/04/10

ایران شام کی جغرافیائی سالمیت کی بھرپور حمایت کرتا ہے: ولایتی

رہبر انقلاب اسلامی کے سنیئر مشیر برائے بین الاقوامی امور نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام کی جغرافیائی سالمیت اور حکومت کی بھرپور حمایت کرتا رہے گا.
خبر کا کوڈ: 1116   تاریخ اشاعت : 2018/04/10

تہران میں ایران کی نئی جوہری مصنوعات کی رونمائی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کی موجودگی میں پیر کی صبح جوہری صنعت کے مختلف شعبوں میں تراسی نئی جوہری مصنوعات کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 1110   تاریخ اشاعت : 2018/04/09

ایٹمی معاہدے کے خلاف ورزی کا عمل، مقابل فریق کو ایران کا سخت انتباہ

ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر مقابل فریق کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی بنا پر ایران کو بھی ایٹمی معاہدے سے نکلنا ہوا تو وہ فردو کی سائٹ میں چار روز کے اندر اندر بیس فیصد تک یورینیم کی افزودگی شروع کردے گا
خبر کا کوڈ: 1099   تاریخ اشاعت : 2018/04/09

لبنان کی سیاسی جماعتوں کے اتحاد پر ایران کی تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ اس نے لبنان کی سیاسی جماعتوں کو آپس میں متحد رکھنے میں کبھی بھی کسی کوشش سے دریغ نہیں کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1091   تاریخ اشاعت : 2018/04/09

ایران کا کینیڈا کے عوام سے ہمدردی کا اظہار

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ٹریفک کے حادثے میں کینیڈا کی قومی ہاکی ٹیم کے چودہ کھلاڑیوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1088   تاریخ اشاعت : 2018/04/08

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایران کے کردار کی تعریف

سابق پاکستانی سفیر فوزیہ نسرین نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران دہشت گردی کے مسئلے سے بہت اچھی طرح سے نمٹنا جانتا ہے اور اس حوالے سے بہت سنجیدہ اور مخلصانہ کوششیں کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1078   تاریخ اشاعت : 2018/04/07

ایٹمی معاہدے کی پابندی مشروط ہے

ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ سید علاالدین بروجردی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے میں ایران کا باقی رہنا مفادات کی تکمیل سے مشروط ہے۔
خبر کا کوڈ: 1076   تاریخ اشاعت : 2018/04/07

سعودی ولیعہد ہوس اقتدار کی لاعلاج بیماری میں مبتلا ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ سعودی ولیعہد کی اقتدار پسندی ایک خطرناک اور لاعلاج بیماری میں تبدیل ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1068   تاریخ اشاعت : 2018/04/07

پاکستان کی وزارت خارجہ میں نوروز فیسٹول کا اہتمام

اسلام آباد میں ایران کے سفیر اور اقتصادی تعاون کی تنظیم ای سی اور دیگر رکن ملکوں کے مندوبین کی شرکت سے پاکستان کی وزارت خارجہ کی عمارت میں نوروز فیسٹول کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 1054   تاریخ اشاعت : 2018/04/06

ایٹمی معاہدے کو ناکام بنانے کی کوشش کرنے والوں کو ایران کا سخت انتباہ

ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے ایٹمی معاہدے کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرنے والے فریقوں کو خبردار کیا ہے کہ اس قسم کے اقدامات کا ہر حال میں جواب دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 1047   تاریخ اشاعت : 2018/04/06

امریکا کی خود سرانہ پالیسیاں عالمی امن کے لئے خطرہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا کی حد سے زیادہ خودسری اور اس کی خود سرانہ پالیسیاں عالمی امن و سلامتی اور ناوابستہ تحریک کے لئے خطرے کی گھنٹی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1042   تاریخ اشاعت : 2018/04/05

ناظرین
احدث الاخبار