ایران - صفحہ 118

02 February 2025
ایران

ایران کا جوہری معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی پر سخت ردعمل

ایران کے وزیر خارجہ نے کہاہے کہ جوہری معاہدے سے امریکی علیحدگی پر ہمارا جوابی ردعمل دوٹوک ہوگا جس سے امریکہ خوش نہیں ہوگا.
خبر کا کوڈ: 1258    تاریخ اشاعت : 2018/04/20

داعش پر فتح علاقے کی سلامتی کے لئے اہم

ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیر جنرل امیر حاتمی نے داعش دہشت گرد گروہ کے مقابلے میں عراقی حکومت اور عوام کی کامیابی کو علاقے کی سلامتی کے لئے اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1254    تاریخ اشاعت : 2018/04/20

بغداد میں چار فریقی انٹیلی جینس کمیٹی کا اجلاس

ایران کے وزیر دفاع کی شرکت سے دہشت گردی کے خلاف ایران ، عراق، شام اور روس پر مشتمل چار فریقی انٹیلی جینس کمیٹی کا اجلاس عراق کے دارالحکومت بغداد میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 1253    تاریخ اشاعت : 2018/04/19

جنوبی شام میں نیا محاذ بنانے کی امریکہ اور دہشت گردوں کی کوشش

امریکہ سے وابستہ دہشت گرد شام میں خود کے لئے ایک علاقہ قائم کرنے کے لئے درعا میں ایک بڑی کارروائی کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1252    تاریخ اشاعت : 2018/04/19

ایران , بوشہر میں زلزلہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبے بوشہر میں آج 11بجکر 4 منٹ پر ریکٹراسکیل پر 5.9 کی شدت کا زلزلہ آیا۔
خبر کا کوڈ: 1247    تاریخ اشاعت : 2018/04/19

آرمی ڈے کی پریڈ اور دفاعی مصنوعات کی نمائش

آرمی ڈے کی مناسبت سے، امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے مزار پر مسلح افواج کے منتخب دستوں نے پریڈ کی اور جدید ترین دفاعی مصنوعات کی نمائش کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 1246    تاریخ اشاعت : 2018/04/19

ایران پاکستان سرحدں پر مشترکہ سیکورٹی بندوبست پر زور

اسلامی جمہوریہ ایران کی بارڈر سیکورٹی فورس کے کمانڈر نے ایران پاکستان سرحدوں پر مشترکہ سیکورٹی بندوبست کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1245    تاریخ اشاعت : 2018/04/19

دہشتگردوں کی ناکامی

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی قدس بریگیڈ نے کہا ہے کہ ایران و پاکستان کی سرحد کے قریب واقع شہر میر جاوہ میں ایران کے بہادر سپوتوں نے آج علی الصبح دہشتگردوں کی جانب سے سکیورٹی برج پر قبضہ کرنے کی کارروائی کو ناکام بنا دیا۔
خبر کا کوڈ: 1241    تاریخ اشاعت : 2018/04/19

غیرملکی مداخلت، دہشتگردی اور انتہاپسندی کی اصل وجہ: ڈاکٹر ظریف

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ہمارا مقصد خطے کو مضبوط اور ای سی او تنظیم کے ممالک کو خوشحال بنانا ہے. ہمارا مستقبل ایک دوسرے سے جڑا ہوا ہےاور یہاں کامیابی اور شکست کے اثرات ہم سب پر مرتب ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 1238    تاریخ اشاعت : 2018/04/18

شام کے بحران کے سیاسی حل پر تاکید

یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے اپنے بیان میں شام کے بحران کے حل کے لئے جنیوا سیاسی مذاکرات کو دوبارہ شروع کئے جانے پر زور دیتے ہوئے ایران ، روس اور ترکی سے کہا ہے کہ وہ شام میں جنگ اور مخاصمت کے خاتمے کو یقینی بنائیں۔
خبر کا کوڈ: 1235    تاریخ اشاعت : 2018/04/18

مقبول خبریں