ایران - صفحه 137

ایران

امریکہ کو ایران کی طاقت کا بخوبی اندازہ ہے، سپاہ پاسداران

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل علی فدوی نے کہا ہے کہ ایران کے میزائلوں، ڈرون طیاروں اور تباہ کن بحری جہازوں نے خلیج فارس سے لیکر آبنائے ہرمز تک اور حتی بحیرہ عمان میں دور دور تک کے علاقوں کا احاطہ کر رکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 62   تاریخ اشاعت : 2018/01/14

ایران ایٹمی معاہدے سے پہلے والی پوزیشن پر واپسی کے لیے تیار

ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان بہروز کمالوندی نے کہا ہے کہ ایران یورنییم کی افزودگی سمیت تمام ایٹمی سرگرمیوں کو معاہدے سے پہلے والی پوزیشن سے کئی گنا زیادہ تیزی کے ساتھ انجام دینے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 60   تاریخ اشاعت : 2018/01/10

ایرانی عوام ، دشمنوں کی جدید سازشوں کے بارے میں آگاہ، ہوشیار اور بیدار ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام، امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی نئی سازشوں کے بارے میں آگاہ، ہوشیار اور بیدار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 59   تاریخ اشاعت : 2018/01/10

ایران کو امریکہ کی ایک اور گیدڑ بھپکی! ۔ کارٹون

خبر کا کوڈ: 58   تاریخ اشاعت : 2018/01/10

ایرانی تیل بردار جہاز حادثہ؛ لاپتہ افراد کی تلاش جاری

چین کے مشرقی ساحل پر ایرانی تیل بردار جہاز کو پیش آنے والے حادثے میں لاپتہ 32 افراد کو تلاش کرنے کیلئے جہاں چین نے امدادی ٹیموں کو تعینات کیا ہے وہیں جنوبی کوریا نے بھی امدادی کشتیوں اور ہیلی کاپٹر کو لاپتہ افراد کی تلاش کا حکم دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 52   تاریخ اشاعت : 2018/01/08

ایران کے خلاف امریکی عداوت کے بارے میں کسی خاص تجزیہ و تحلیل کی ضرورت نہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ ، انقلاب اسلامی کا ابتدا ہی سے دشمن ہے اور ایران کے خلاف امریکی دشمنی اورعداوت کا سلسلہ جاری ہے جس کے بارے میں کسی تجزیہ کی ضرورت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 50   تاریخ اشاعت : 2018/01/08

ایران کے خلاف دشمنانہ اقدامات

ایران سے امریکہ کی دشمنی کے دائرے میں واشنگٹن نے ایران کے پانچ صنعتی گروہوں کے خلاف پابندیاں عائد کر دیں۔
خبر کا کوڈ: 43   تاریخ اشاعت : 2018/01/05

فتنے کی مذمت میں ایران بھر میں عظیم الشان مظاہرہ

تہران اور ایران کےدیگر شہروں کے عوام نے نماز جمعہ ادا کرنے کے بعد خود سے مظاہرہ کرتے ہوئے ایران کے بعض علاقوں میں حالیہ فتنوں اور ہنگاموں کی مذمت کی اور اس طرح کے فتنوں اور تشدد کے مقابلے میں عوامی بصیرت و ہوشیاری اور اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 42   تاریخ اشاعت : 2018/01/05

ایران میں ٹرمپ، سعودی عرب اور اسرائیل کی آرزوئیں خاک میں مل گئيں: سید حسن نصر اللہ

سید حسن نصر اللہ نے کہا کہ ایران میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، امریکی نائب صدر ، دیگرامریکی حکام ، اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اور سعودی عرب کی آرزوئیں خاک میں مل گئي ہیں۔
خبر کا کوڈ: 38   تاریخ اشاعت : 2018/01/05

ایران نے 2017 میں 777 ملین بیرل خام تیل برآمد کیا

ایرانی وزارت تیل نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے گزشتہ سال مختلف یورپی اور ایشیائی ممالک کو 777 ملین بیرل خام تیل برآمد کیا ہے.
خبر کا کوڈ: 32   تاریخ اشاعت : 2018/01/03

ایران اور ترک وزراء خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو/ ایران کے داخلی امور میں غیر ملکی مداخلت کے خلاف ہے

اسلامی جمہوریہ ایران اور ترک وزراء خارجہ نے ٹیلیفون پر گفتگو کے دوران دو طرفہ تعلقات اور علاقائي امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 29   تاریخ اشاعت : 2018/01/03

سال 2017: پاکستان کے اہم واقعات پر ایک نظر/ پاک ایران تعلقات میں اہم پیشرفت

سال 2017 کے دوران پاکستان بھر میں رونما ہونے والے اہم واقعات کا مختصر جائزہ قارئین کے پیش خدمت ہے۔
خبر کا کوڈ: 6   تاریخ اشاعت : 2018/01/01

ناظرین
احدث الاخبار