اپ ڈیٹ: 27 July 2024 - 16:15
صیہونیت

میٹا کمپنی نے لفظ صیہونیت کے استعمال پر پابندی لگا دی

میٹا پلیٹ فارم کمپنی نے اعلان کیا کہ اس نے ابھی سے لفظ صیہونیت والی پوسٹوں کو ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ کارروائی کمپنی کی پالیسی میں نام نہاد "نفرت انگیزی" کی شق کے فریم ورک کے اندر کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5800    تاریخ اشاعت : 2024/07/13

تل ابیب میں مظاہرین اور صیہونی پولیس کے درمیان جھڑپ

میڈیا ذرائع نے سنیچر کی رات تل ابیب میں صیہونی پولیس اور مظاہرین کے درمیان زبردست جھڑپ کی خبر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5783    تاریخ اشاعت : 2024/06/02

صیہونیزم مخالف یہودی کیمیا داں نے نوبل انعام حاصل کر لیا

صیہونیزم مخالف اور فلسطین کے حامی یہودی کیمیاں داں جار پی اسمتھ نے کیمسٹری دو ہزار اٹھارہ کا نوبل انعام حاصل کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2750    تاریخ اشاعت : 2018/10/08

مقبول خبریں