خاشقجی

02 February 2025
خاشقجی

بن سلمان کے گرد گھیرا تنگ

امریکہ میں ڈیموکریٹ نمائندوں نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث سعودی عرب کے ولیعہد بن سلمان کے خلاف تادیبی کارروائی کرنے کیلئے 2 فارمولا پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4329    تاریخ اشاعت : 2021/03/03

جمال خاشقجی قتل کے بعد مشکوک بیگزکی سعودی سفارتکارکے گھر منتقلی

سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد مشکوک بیگز سعودی سفارتکارکے گھر لے جانے کی وڈیو وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3334    تاریخ اشاعت : 2019/01/01

امریکی سینیٹ میں سعودی عرب کے خلاف دو قرار دادیں منظور

امریکی سینیٹ نے دو قرادوں کے ذریعے یمن کے خلاف سعودی جنگ کی حمایت بند کرنے اور سعودی ولی عہد کو مخالف صحافی کے قتل کا ذمہ دار ٹھہرانے کی منظوری دے دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3195    تاریخ اشاعت : 2018/12/14

بن سلمان کے ساتھ ہیں، ٹرمپ

امریکی صدر ٹرمپ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ جمال خاشقجی کے قتل کے معاملے میں سعودی ولیعہد بن سلمان پر ہونے والی شدید عالمی تنقید کے باوجود وہ بن سلمان کی حمایت کرتے رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3192    تاریخ اشاعت : 2018/12/12

ٹرمپ کے داماد اور بن سلمان کے خصوصی تعلقات کا انکشاف

اخبار نیویارک ٹائمز نے جمال خاشقجی کے قتل کے بعد سعودی ولیعہد کے ساتھ امریکی صدر کے مشیر کے مسلسل رابطے ہونے کا انکشاف کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3170    تاریخ اشاعت : 2018/12/09

ترکی کا سعودی عرب سے خاشقجی کے قاتلوں کوحوالے کرنے کا مطالبہ

امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے پہلے اور بعد میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور ان کے خصوصی مشیر کے درمیان 11 پیغامات کے تبادلے ہوئے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3130    تاریخ اشاعت : 2018/12/02

خاشقجی قتل، سترہ سعودی شہریوں کے خلاف نمائشی پابندیاں

امریکا نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث ولی عہد محمد بن سلمان کے قریبی ساتھیوں سمیت سترہ سعودی شہریوں پر اقتصادی پابندیاں عائد کردی۔
خبر کا کوڈ: 3049    تاریخ اشاعت : 2018/11/16

استنبول میں جمال خاشقجی کی لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کئے گئے، سعودی عرب کا اعتراف

سعودی عرب کے اٹارنی جنرل کے ترجمان نے اعتراف کیا ہے کہ ترکی کے شہر استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانے میں مخالف صحافی جمال خاشقجی کی لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3039    تاریخ اشاعت : 2018/11/15

جمال خاشقجی قتل کے درپردہ عوامل کو بے نقاب کرنے کا مطالبہ

عالمی سطح پرسعودی صحافی کے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ دن بدن بڑھتا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3018    تاریخ اشاعت : 2018/11/13

سعودی صحافی کے قتل کی آڈیو ریکارڈنگ عالمی قوتوں کے حوالے

ترکی نے مقتول صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے دوران کی گئی گفتگو کی آڈیو ریکارڈنگ سعودی عرب سمیت عالمی قوتوں کو فراہم کردی۔
خبر کا کوڈ: 3005    تاریخ اشاعت : 2018/11/11

خاشقجی قتل کیس نے سعودی حکومت کی حقیقت واضح کر دی

مخالف صحافی جمال خاشقجی قتل کیس میں سعودی ولی عہد بن سلمان کو سزا ملے یا نہ ملے لیکن اس واقعے نے تبدیلیوں کو دبانے والے ملک کو ہلا کر رکھ دیا۔
خبر کا کوڈ: 2985    تاریخ اشاعت : 2018/11/08

مقبول خبریں