دہشت گردی - صفحہ 10

دہشت گردی

ایس ای سی پی کی جانب سے اینٹی منی لانڈرنگ ریگولیشنز جاری

سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے تجاویز کے مطابق اینٹی منی لانڈرنگ اور کاوئنٹر ٹیرارزم فنانسنگ ریگولیشنز 2018 جاری کردیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1634   تاریخ اشاعت : 2018/06/22

پاکستان و ہندوستان میں عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے

پاکستان اور ہندوستان میں آج عیدالفطرہے اور عید مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1603   تاریخ اشاعت : 2018/06/16

ایران،27 دہشت گرد گرفتار

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت انٹیلیجنس نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی سکیورٹی فورسز نے 27 ایسے دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے جو ماہ رمضان میں دہشتگردانہ کاروائیاں انجام دینا چاہتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 1578   تاریخ اشاعت : 2018/06/12

امریکی حکمرانی کا دور ختم ہوگیا،ایرانی صدر

ایران کے صدر نےگزشتہ روز امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی ایران مخالف بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امریکی وزیر خارجہ کون ہوتے ہیں ایران اور دوسرے ممالک سے متعلق فیصلے کرنے والے۔
خبر کا کوڈ: 1444   تاریخ اشاعت : 2018/05/22

حزب اللہ کے سربراہ کا اسرائیل کو سخت انتباہ

حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کی تکرار ہوئی تو صیہونی حکومت کے مرکز پر نشانہ بنایا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 1419   تاریخ اشاعت : 2018/05/14

کوئٹہ کے بعد ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ

ماہڑہ اڈا پر تکفیری دہشت گردوں کی فائرنگ کے واقعہ میں معروف زمیندار منظور عباس انصاری سمیت دو افراد شہید جبکہ ڈرائیور سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 1371   تاریخ اشاعت : 2018/05/06

پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا عمل

پاکستان کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گردوں کو کنٹرول کرنے کی غرض سے افغانستان سے ملنے والی پاکستان کی سرحدوں پر مزید ستر کلومیٹر پر باڑ لگا دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1362   تاریخ اشاعت : 2018/05/05

پاکستان میں سارک اجلاس کی تشکیل کی مخالفت

ہندوستان نے پاکستان پر دہشت گردی کی حمایت کرنے کا الزام لگاتے ہوئے اسلام آباد میں سارک کا اجلاس تشکیل دیئے جانے کی ایک بار پھر مخالفت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1322   تاریخ اشاعت : 2018/04/27

شامی علاقہ قلمون آزاد، شام کا پرچم نصب

شامی فورسز نے شام کے علاقہ مشرقی قلمون کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1321   تاریخ اشاعت : 2018/04/26

دہشت گردی کے خلاف جنگ

چین نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سب کو مل کر ایک دوسرے کا ساتھ دینا چاہئیے۔
خبر کا کوڈ: 1292   تاریخ اشاعت : 2018/04/22

مقبول خبریں