مقدس دفاع

مقدس دفاع

امریکی-صیہونی دشمن کی مکمل شکست تک ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے، مسلح افواج کے جنرل اسٹاف

مسلح افواج کے جنرل اسٹاف نے رہا ہونے والے ہم وطنوں کی وطن واپسی کی سالگرہ کے موقع پر جاری بیان میں تاکید کی: امریکی-صیہونی دشمن کی مکمل شکست اور ایرانی قوم کے حقوق کے حصول تک ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
خبر کا کوڈ: 6164   تاریخ اشاعت : 2026/08/16

پائیدار سیکیورٹی کے قیام میں بسیج کی جنگی تنظیم کا کردار / رضاکاروں کو ’’جان فدا‘‘ سسٹم کے تحت منظم کرنے کا منصوبہ ہے، جنرل فرجی

بسیج مستضعفین آرگنائزیشن (رضاکار فورس) کے عوامی آپریشنز کے نائب سربراہ نے کہا: ہماری دفاعی ڈاکٹرائن ’’ناقابلِ اختتام اور عوامی بنیادوں پر استوار دفاع‘‘ ہے اور ہمارے پاس ’’جان فدا‘‘ سسٹم کے رضاکاروں کو جنگی تنظیم، شہری اور دیہی مزاحمتی مراکز اور دیگر ڈھانچوں میں منظم کرنے کے لیے وسیع منصوبے موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 6163   تاریخ اشاعت : 2026/08/16

آپریشن نصر 5 شمال مغربی محاذ پر صدام کی تباہی

آپریشن نصر 5 شمال مغربی محاذ پر مسلط کردہ جنگ کی سب سے اہم لڑائی تھی۔
خبر کا کوڈ: 4745   تاریخ اشاعت : 2021/06/24

ایران نے ایئر ڈیفنس میں فعال ڈیٹرنس حاصل کی ہے

ایرانی شہری دفاعی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم نے اپنی مرضی دشمن پر مسلط کردی ہے لہذا اسے ایران کے خلاف اپنی حکمت عملیوں میں تبدیلی لانا ہوگی اور امریکہ کے سامنے یہی واحد حل ہے۔
خبر کا کوڈ: 4153   تاریخ اشاعت : 2021/01/21

راہ خدا میں خطرات مول لینے والی قوم سربلند رہتی ہے، رہبرانقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی نے مقدس دفاع کے شہدا اور شہدائے مدافعین حرم کے اہلخانہ اور لواحقین سے ملاقات میں اپنے خطاب میں فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے کھلے دشمن، سیاسی و اخلاقی برائیوں میں غرق ہیں اگر آپ امریکہ کو حقیقی طور پر پہچاننا چاہتے ہیں تو امریکی حکام اور خود امریکی صدر کو دیکھ لیجئے-
خبر کا کوڈ: 3191   تاریخ اشاعت : 2018/12/12

رہبر انقلاب اسلامی سے شہداء کے اہلخانہ کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے آج صبح دفاع مقدس اور مدافع حرم کےبعض شہیدوں کے اہلخانہ نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 3186   تاریخ اشاعت : 2018/12/12

اسماعیل ھنیہ نے ’واپسی مارچ‘ کے نئے مرحلے کا اعلان کردیا

مقبوضہ بیت المقدس (اسلام آباد)اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے فلسطینیوں کے حق واپسی کے لیے ہونےوالے احتجاج کے نئے مرحل کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ واپسی مارچ کی راہ میں حائل تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی۔ حماس کے سیاسی شعبے کےسربراہ نے کہا کہ ’ہم اپنے مقدس مقامات، اپنے شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں واپس جائیں گے۔ ہمارے پناہ گزین شہری جہاں بھی ہیں وہ واپس اپنے اپنے علاقوں میں جا کر آباد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 1137   تاریخ اشاعت : 2018/04/11

شہید محرم رحمانی کی وصیتی/ تنازعات کو اونٹوں پر شہیدوں کے خون کی وجہ سے ضائع ہو جائے گا

وصیتی شہید رحمانی میں لایا ہے: میرے پیاروں! تنازعات ہلچل؛ دشمن کی طرف ہر لمحہ اپنے نقصان کے منتظر ہی عزیز شہداا خون کی سرتحریر کے لیے بنتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 78   تاریخ اشاعت : 2018/01/16

ناظرین
احدث الاخبار