اسلام

اسلام

پاکستان میں یوم عاشور پر شیعہ، بریلوی، دیوبندی، اہلحدیث ایک صف میں کھڑے ہوگئے

جلوس عزا میں شریک ہزاروں عزاداران امام حسینؑ نے تبت سینٹر پر علامہ حافظ سید محمد حیدر نقوی کی زیر اقتداء نماز ظہرین ادا کی۔ باجماعت نماز ظہرین میں مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام، سیاسی و مذہبی شخصیات نے بھی شرکت کی اور اتحاد بین المسلمین کا روح پرور مظاہرہ پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 5760   تاریخ اشاعت : 2022/08/13

علامہ امین شہیدی:

دینِ اسلام ہی دنیوی و اخروی سرفرازی کا ضامن ہے

علامہ امین شہیدی نے سیکولرازم اور لبرل ازم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہم مطالعہ کریں تو اس نتیجہ پر پہنچیں گے کہ سیکولرازم اور لبرل ازم دین کو انسان کی ذاتی اور انفرادی ضرورت کے دائرہ میں محدود کر کے اس کی اجتماعی زندگی سے نکال دیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5752   تاریخ اشاعت : 2022/08/03

مباہلہ پیغمبر اکرم ﴿ص﴾ کی رسالت اور امیر الموٴمنین کی ولایت کے عالمگیر ہونے کا اعلان ہے

مباہلہ آیہ تطہیر کی طرح اہل بیت ﴿ع﴾ کے مقام اور حقانیت کو متعارف کرواتا ہے لہذا انسانیت کو چاہئے کہ اس خاندان کے دسترخوان پر اکھٹی ہو اور ان سے دوری بشریت کو مصائب و مشکلات سے دوچار کر دے گا۔
خبر کا کوڈ: 5705   تاریخ اشاعت : 2022/07/24

امام جوادؑ علم، تقوی، زہد و بخشش اور جود و سخا میں اپنے والد کی راہ پر گامزن تھے

امام محمد تقیؑ کا لوگوں سے رابطہ وکالتی سسٹم کے تحت خط و کتابت کے ذریعے رہتا تھا۔ آپ کے زمانے میں اہل حدیث، زیدیہ، واقفیہ اور غلات جیسے فرقے بہت سرگرم تھے اسی وجہ سے آپ اپنے ماننے والوں کو ان مذاہب کے باطل عقائد سے آگاہ کرتے، ان کے پیچھے نماز پڑھنے سے روکتے اور غالیوں پر لعن کرتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 5617   تاریخ اشاعت : 2022/06/30

ہم دشمن کو اپنی سلامتی پر ہاتھ ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملکی اور قومی سلامتی ہماری ریڈ لائن ہے اور ہم دشمن کو اپنی سلامتی پر ہاتھ ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5575   تاریخ اشاعت : 2022/06/21

بھارت میں امن پسند ہندوؤں کا اسلامی مقدسات کی توہین کرنے والے شرپسند ہندوؤں کی گرفتاری کا مطالبہ

بھارت میں اسلامی مقدسات اور نبی کریم (ص) کی شان میں گستاخی کے خلاف امن پسند ہندو بھی میدان میں آگئے ہیں اور انھوں نے اسلامی مقدسات کی توہین کرنے والے بی جے پی کے شرپسند رہنماؤں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔ ادھر ہندوستان کے لاکھوں مسلمان بھی سراپا احتجاج کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5547   تاریخ اشاعت : 2022/06/15

حضرت امام رضا (ع) نے دین اسلام کی اساس اوربنیاد کو مضبوط کیا

پاکستان کے ممتاز عالم دین اور قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے حضرت امام علی بن موسی رضا (ع) کے یوم ولادت باسعادتکی مناسبت سے اپن ےپیغام میں کہا ہے کہ حضرت امام رضا (ع) نے دین اسلام کی اساس اوربنیاد کو مضبوط و مستحکم کیا۔
خبر کا کوڈ: 5539   تاریخ اشاعت : 2022/06/13

اہل بیت (ع) کی مثال سفینہ نوح جیسی ہے، جواس پرسوارہوگا وہی نجات پائے گا

حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا: اہل بیت (ع) کی مثال سفینہ نوح جیسی ہے، جواس پرسوارہوگا وہی نجات پائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 5528   تاریخ اشاعت : 2022/06/11

اسلام اور مسلمان، بھارت کی اصلی پہچان اور بھارت کے اتحاد اور یکجہتی کا مظہر ہیں

ہندو انتہا پسند تنظیموں کے غیر قانونی اور غیر آئينی اقدامات پر ہندوستان کے ذمہ داراداروں کو کارروائی کرنی چاہیے اور ایک ارب سے زائد مسلمانوں کے دلوں کو مجروح کرنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 5525   تاریخ اشاعت : 2022/06/09

پاکستانی سینیٹ کے ارکان کا اسلامی مقدسات کی توہین پر بھارتی سفارتخانہ کے سامنے احتجاج کا اعلان

پاکستانی سینیٹ کے ارکان نے بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کی ممبر کی جانب سے توہین رسالت کے خلاف متفقہ طور پر مذمتی قرارداد منظور کرلی جبکہ چئیرمین سینیٹ نے رولنگ دی کہ 10 جون کو اراکین سینیٹ پارلیمنٹ ہاؤس سے بھارتی سفارتخانے تک ریلی کی شکل میں جائیں گے اور اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5515   تاریخ اشاعت : 2022/06/07

پاکستانی صدر اور وزیر اعظم نے بی جے پی رہنما کے توہین آمیز بیان کی شدید مذمت کی

پاکستانی صدر عراف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف نے ہندوستانی حکمراں جماعت بی جے پی رہنما کی جانب سے رسول اکرم (ص) کی شان میں گستاخی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی وزير اعظم مودی کے دور حکومت میں بھارت میں مذہبی آزادی بری طرح پامال ہوئی ہے جس پر دنیا کو فوری ایکشن لینا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 5508   تاریخ اشاعت : 2022/06/06

ایرانی وزارت خارجہ میں بهارتی سفیر طلب/اسلامی مقدسات کی توہین ناقابل برداشت

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے تہران میں تعینات بهارتی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے ہندوستان کی حکمراں جماعت کے نمائندے کی طرف سے پیغمبر اسلام (ص) کی شان میں توہین اور گستاخی پر شدید احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5507   تاریخ اشاعت : 2022/06/06

قطر کی وزارت خارجہ میں بهارت سفیر طلب/ گستاخانہ بیان پراحتجاجی مراسلہ پیش

بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کی ترجمان کی جانب سے دین اسلام سے متعلق گستاخانہ بیان دینے پر خلیجی ریاست قطر نے بھارت کے سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاجی مراسلہ پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5510   تاریخ اشاعت : 2022/06/06

حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی زیارت بہشت میں داخل ہونے کی اہم دستاویز ہے

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی صاحبزادی، حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی ہمشیرہ اور امام محمد تقی علیہ السلام کی پھوپھی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5497   تاریخ اشاعت : 2022/06/01

مقبول خبریں