اجازت

اجازت

پاکستان کا افغانستان کے معاملے پر سکیورٹی کونسل میں بحث پر اجازت نہ ملنے پر برہمی کا اظہار

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان کے معاملے پر بحث میں شرکت کی اجازت نہ دینے پر افسوس اور برہمی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4918   تاریخ اشاعت : 2021/08/08

امریکہ حق بات کو قبول نہیں کرنا چاہتا/ مذاکرات کو طول دینے کی اجازت نہیں دینی چاہیے

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے محفل انس با قرآن سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: امریکہ حق بات کو قبول نہیں کرنا چاہتا جبکہ مذاکرات کو طولانی کرنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4473   تاریخ اشاعت : 2021/04/15

انقلاب اسلامی کے اہداف کو مخدوش کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دینی چائیے

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے شہداء کی قربانیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: شہداء نے انقلاب اسلامی، حضرت امام (رہ) ، حجاب اور دشمن کے شر کو دور کرنے کے سلسلے میں قربانیاں پیش کیں۔ لہذا ہمیں انقلاب کے اہداف کو مخدوش کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دینی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4406   تاریخ اشاعت : 2021/03/31

برازیل کے سابق صدر کو صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی

برازیل کی سپریم کورٹ کی جانب سے سابق صدر لوئز ڈی سلوا کو 2022ء کے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دے دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4353   تاریخ اشاعت : 2021/03/09

ملک کی طرف کسی کو آنکھ اٹھانے کی اجازت نہیں دیں گے/ ملکی طاقت کے اضافہ پر تاکید

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک کی طرف کسی کو آنکھ اٹھانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ سپاہ کی توجہ ملکی طاقت اور قدرت میں اضافہ پر مرکوز ہے۔
خبر کا کوڈ: 4242   تاریخ اشاعت : 2021/02/09

ہندوستان: مذہبی مقامات پر لاؤڈ اسپیکرز پر پابندی

ہندوستان میں آج سے بغیر اجازت کے مذہبی مقامات پر لاؤڈ اسپیکرز کے استعمال کی اجازت نہیں ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 85   تاریخ اشاعت : 2018/01/16

مقبول خبریں