سپاہ کی بری فوج کے قدس ہیڈکوارٹر نے اعلان کیا ہے کہ جنوب مشرقی علاقے میں دہشت گرد گروہوں کے دستوں پر مسلسل کارروائیوں کے سلسلے میں سراوان اور ایرانشہر کے علاقوں میں دو دہشت گرد ٹیموں کی نشاندہی کی گئی اور آج صبح سویرے ان ٹیموں کے ارکان کو گرفتار کر لیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 6372 تاریخ اشاعت : 2026/10/27
جنوبی صوبہ سیستان و بلوچستان میں انٹیلیجنس اور آپریشنل اداروں کی مشترکہ کارروائی کے دوران دہشت گرد تنظیم جیش الظلم کے تین ارکان کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ ان کا محفوظ ٹھکانہ بھی برآمد کر لیا گیا جہاں سے اسلحہ اور گولہ بارود کی کھیپ ضبط کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 6322 تاریخ اشاعت : 2026/10/11
سات جنگی بحری جہازوں اور 9 ہزار تازہ دم دہشت گردوں کی خطے میں تعیناتی، صوبہ سیستان و بلوچستان میں علیحدگی پسند دہشت گردوں کی سرگرمیوں کے ساتھ مل کر، چابہار بندرگاہ پر بحری اور بری مشترکہ حملے کے امکان کو بڑھا رہی ہے۔ یہ ایک خام خیالی ہے جس کا سامنا سمندر میں ایرانی مسلح افواج کے تباہ کُن اور مہلک ردعمل اور بدنام عرب شیوخ کے محلات کو براہِ راست نشانہ بنائے جانے کی صورت میں کرنا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 6306 تاریخ اشاعت : 2026/10/03
قدس ہیڈکوارٹر، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فورس نے جنرل انٹیلیجنس ڈائریکٹوریٹ، فراجا اور سپاہ کے انٹیلیجنس ادارے کے ساتھ مشترکہ آپریشن میں صوبہ سیستان و بلوچستان میں ایک دہشت گرد گروہ کے ارکان کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6221 تاریخ اشاعت : 2026/09/06
ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں ایرانی انٹیلیجنس ادارے کا کہنا ہے کہ امام زمانہ (عج) کے گمنام سپاہیوں نے صوبہ سیستان و بلوچستان میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے 3 جاسوسوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5334 تاریخ اشاعت : 2022/04/21

اسلامی جمہوریہ ایران کی انٹیلیجنس اور امام زمانہ (عج) کے گمنام سپاہیوں نے صوبہ سیستان و بلوچستان میں داخل ہونے والی دو دہشت گرد ٹیموں کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5203 تاریخ اشاعت : 2022/03/15

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صوبہ سیستان و بلوچستان میں نمائندہ ولی فقیہ کے نام تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4649 تاریخ اشاعت : 2021/05/30
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر روڈ و ٹرانسپورٹ اور پاکستانی حکام کی موجودگی میں ایران اور پاکستان کے درمیان رمدان سرحد کا باضابطہ افتتاح ہوگيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4022 تاریخ اشاعت : 2020/12/20

ایران کے وزیر انٹیلی جنس کا کہنا ہے کہ دہشتگردانہ واقعہ سے منسلک دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3684 تاریخ اشاعت : 2019/02/20

ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کو زاہدان کے حالیہ دہشتگرد حملے پر جواب دینا ہوگا کہ کس طرح دہشتگرد اس کی سرزمین کا استعمال کرتے ہوئے ایران میں سفاکانہ کارروائیاں کرتے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3677 تاریخ اشاعت : 2019/02/17

رہبرانقلاب اسلامی نے گزشتہ شب ایران کے صوبۂ سیستان و بلوچستان میں تکفیری ٹولے کے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے تعلق سے پیغام تسلیت جاری کیا۔
خبر کا کوڈ: 3658 تاریخ اشاعت : 2019/02/15

مسلح دہشت گردوں نے ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان کے شہر نیکشہر میں رضاکار فورس بسیج کے ایک مرکز پر حملہ کر کے ایک اہلکار کو شہید اور پانچ دیگر کو زخمی کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3579 تاریخ اشاعت : 2019/02/02

ایران اور پاکستان کا بائیسواں مشترکہ سرحدی اجلاس زاہدان میں شروع ہوگیا ہے جس میں دونوں ملکوں کے عہدیدار شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3179 تاریخ اشاعت : 2018/12/11