جنرل - صفحہ 5

جنرل

شہید فخری زادہ کا قتل عالم اسلام کیلئے ایک بہت بڑا نقصان ہے: پاکستان

پاکستانی اسکالرز کونسل کے ممبر نے ممتاز ایرانی سائنسدان شہید محسن فخری زادہ کے بزدلانہ قتل پر ایرانی عوام اور حکومت سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایرانی سائنسدان کا قتل اسلامی دنیا کے لئے ایک بہت بڑا نقصان ہے۔
خبر کا کوڈ: 4038   تاریخ اشاعت : 2020/12/24

پاکستانی فوج کے سربراہ کا بھارتی جارحیت کامنہ توڑجواب دینے کا اعلان

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کی کسی بھی جارحیت کامنہ توڑجواب دیاجائے گا۔
خبر کا کوڈ: 4029   تاریخ اشاعت : 2020/12/23

ایران کا میزائل پروگرام دشمنوں کی آنکھ میں کانٹا بن گيا

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے مسلح افواج کے ریسرچ اور تحقیقاتی مرکز کے بجٹ میں اضافہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا میزائل پروگرام دشمنوں کی آنکھ میں کانٹا بن گيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4006   تاریخ اشاعت : 2020/12/17

ایران کی حقانیت اور امریکہ کی منھ زوری ثابت ہو گئی، صدر مملکت

ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے جمعرات کو نیویارک سے واپس تہران پہنچ کر ایک بیان میں اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایران کے مواقف کو کھل کر بیان کیا گیا، کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے امریکہ کوئی بھی فائدہ نہیں اٹھا سکا۔
خبر کا کوڈ: 2637   تاریخ اشاعت : 2018/09/27

دفاعی میدانوں میں ایران کی موثر و بھرپور موجودگی

ایران کی مسلح افواج کی محمد رسول اللہ نامی مشترکہ فوجی مشقیں ایران کے جنوبی ساحلوں پر فلاخن میزائل لانچر بحری جہاز کے عرشے سے ایرانی فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر حبیب اللہ سیاری کے یا رسول اللہ کے رمزیہ نعرے سے شروع ہو گئیں۔
خبر کا کوڈ: 114   تاریخ اشاعت : 2018/01/23

مقبول خبریں