آن لائن

آن لائن

عالمی رہنماؤں کو آن لائن دہشت گردی اور انتہا پسندی کو ختم کرنے پر غور کرنا چاہیے

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی رہنماؤں کو آن لائن دہشت گردی اور انتہا پسندی کو ختم کرنے کے سلسلے میں غور کرنا چاہیے۔ آن لائن دہشت گردی کا خاتمہ ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 4691   تاریخ اشاعت : 2021/06/13

عوام کو انتخابات میں شرکت سے منع کرنے والے افراد عوام کے ہمدرد نہیں ہیں

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندوں سے آن لائن خطاب میں انتخابات کی اہمیت پر زوردیتے ہوئے فرمایا: انتخابات ایک دن میں منعقد ہوتے ہیں لیکن انتخابات کے اثرات کئی سالوں تک باقی رہتے ہیں-
خبر کا کوڈ: 4639   تاریخ اشاعت : 2021/05/27

اسرائیل کے زوال کا مرحلہ آغاز ہوگیا ہےجس کا سلسلہ کسی وقفہ کے بغیر جاری رہےگا

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عالمی یوم قدس کی مناسبت سے آن لائن خطاب میں اسرائیل کے اضمحلال اور زوال کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: اسرائیل کے زوال کا آغاز ہوگيا ہے جس کا سلسلہ کسی وقفہ کے بغیر جاری رہےگا۔
خبر کا کوڈ: 4557   تاریخ اشاعت : 2021/05/07

فرانس میں مسلمان خواتین کا حجاب کی حمایت میں آن لائن احتجاج کا اعلان

فرانسیسی حکومت کی طرف سے حجاب کے خلاف قانون سازی کے بعد فرانس میں مسلمان خواتین سے دینی آزاد کا حق چھن جائےگا ، اسی سلسلے میں فرانس میں مسلمان خواتین نے حجاب کی حمایت میں آن لائن احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4551   تاریخ اشاعت : 2021/05/05

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں رمضان المبارک میں محفل انس با قرآن منعقد

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں رمضان المبارک میں آن لائن محفل انس با قرآن کا سلسلہ جاری رہےگا۔
خبر کا کوڈ: 4462   تاریخ اشاعت : 2021/04/13

مقبول خبریں