بری فوج

بری فوج

ہر قسم کی شرپسندی کا نزاجا کی جانب سے بھرپور جواب/ دشمن کے بری جنگی آپریشنز کے منصوبے ناکام بنا دیے گئے، جنرل جہانشاہی

ایرانی فوج کی بری افواج کے کمانڈر نے ملک کے شمال مشرقی سرحدی علاقوں کے دورے کے دوران کہا: دشمن کی نقل و حرکت کی شب و روز نگرانی کے ذریعے، اس مرحلے تک ان کے بری جنگی آپریشنز کے منصوبوں کی نشاندہی کر کے انہیں ناکام بنا دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 6196   تاریخ اشاعت : 2026/08/26

امریکی جارح فوجیوں کو ہلاک یا گرفتار کرنے پر 30 ہزار ڈالر انعام / دفاعی ساز و سامان کی پیداوار میں وقفہ نہیں آئے گا، میجر جنرل حاتمی

ایرانی فوج کے کمانڈر انچیف نے کہا: اگر کوئی بھی ایرانی فوجی کسی جارح امریکی اہلکار کو گرفتار یا ہلاک کرنے میں کامیاب ہوتا ہے تو اسے ایرانی عوام کی جانب سے 30 ہزار ڈالر انعام دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 6166   تاریخ اشاعت : 2026/08/16

بری فوج مختلف زمینی خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے، دشمن ایرانیوں کے عزم کے سامنے گھٹنے ٹیک چکا ہے، جنرل جہاں شاہی

ایرانی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ مسلح افواج کی تیاری اور مختلف محاذوں پر موجود جنگجوؤں کے لیے ایرانی عوام کی حمایت نے قومی یکجہتی کو مزید مضبوط کرنے کے ساتھ ساتھ اسلامی جمہوریہ ایران کے دشمنوں کے تمام حساب کتاب کو ناکام بنا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 6151   تاریخ اشاعت : 2026/08/12

ہم اپنے خون کے آخری قطرے تک ہر جارحیت اور ہر خطرے کے مقابلے میں ڈٹے رہیں گے، جنرل جہان شاہی

بری فوج کے کمانڈر نے کہا کہ مسلح افواج ایمان، عزم اور اسلامی ایران کی غیرت مند قوم کی حمایت پر بھروسہ کرتے ہوئے کبھی بھی ملک اور انقلابِ اسلامی کے اہداف کے دفاع سے دستبردار نہیں ہوں گی اور اپنے خون کے آخری قطرے تک ہر قسم کی جارحیت اور خطرے کے مقابلے میں ڈٹی رہیں گی۔
خبر کا کوڈ: 6109   تاریخ اشاعت : 2026/07/27

بری فوج ہر قسم کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے / طاغوتی نظام بھروسے کے قابل نہیں، جنرل جہانشاہی

بری فوج کے کمانڈر نے جنوب مشرقی علاقوں میں تعینات یونٹس کے دورے کے موقع پر کہا کہ بحیرۂ عمان کے ساحلی علاقوں اور ملک کی سرحدوں پر تعینات فوج کی تمام فورسز مکمل طور پر چوکس اور اعلیٰ درجے کی تیاری کے ساتھ اپنے فرائض انجام دے رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 6001   تاریخ اشاعت : 2026/06/24

ایرانی سپاہ نے ملک کے جنوب مشرق میں 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے قدس ہیڈ کوارٹر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایرانی فورسز نے ملک کے جنوب مشرق میں 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 4583   تاریخ اشاعت : 2021/05/15

ناظرین
احدث الاخبار