فوجی - صفحہ 5

فوجی

بن سلمان کا فوجی اہلکاروں کو انتباہ

سعودی ولی عہد نے فوج کو حکم دیا ہے ایسی ہر طرح کی ویڈیوکلپ کی ریکارڈنگ کی روک تھام کی جائے جس میں فوجی اہلکار اقتصادی بدحالی اور نفسیاتی دباؤ کی شکایت بیان کر رہے ہوں۔ بن سلمان نے اپنی ماں فہدہ بنت فالح کو بھی اپنے براہ راست حکم کے ذریعے گھر میں نظر بند کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1851   تاریخ اشاعت : 2018/07/16

یمن میں سعودی فوجی کمانڈر کی ہلاکت

یمن میں سعودی فوجی کمانڈر ہلاک ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1848   تاریخ اشاعت : 2018/07/15

بغداد الرمادی شاہراہ 4 سال بعدکلئیر

عراقی ذرائع کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد اور الرمادی کے درمیان شاہراہ کو کھول دیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1819   تاریخ اشاعت : 2018/07/12

سعودی فوجی اتحاد کے ٹھکانوں پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ

یمنی فوج کی طرف سے سعودی عرب کی حملہ آورجارح فوج کے خلاف دفاعی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 1760   تاریخ اشاعت : 2018/07/03

یمنی فوج نے سعودی فوجی اتحاد پر کاری ضرب لگادی

یمنی فوج نے مغربی صحرائے میدی اور مغربی ساحلی علاقوں میں سعودی اتحاد کی میرین دستے اتارنے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔ اس کاروائی میں سعودی فوجی اتحاد کو زبردست جانی اور مالی نقصان اٹھاتے ہوئے پسپا ہونا پڑا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1720   تاریخ اشاعت : 2018/06/30

شمالی اورجنوبی کوریا کے درمیان فوجی رابطوں کا آغاز

شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان بحیرہ جاپان اور بحیرہ اصفر میں براہ راست فوجی رابطوں کے قیام کے لیے مذاکرات کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1677   تاریخ اشاعت : 2018/06/25

امریکی وزیر خارجہ کا اعتراف

امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے ایران کے خلاف فوجی محاذ آرائی کے حوالے سے امریکہ کی کمزوری کا اعتراف کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1661   تاریخ اشاعت : 2018/06/24

سعودی عرب فوجی اخراجات میں تیسرے نمبر پر آگیا

فوجی اخراجات کے لحاظ سے سعودی عرب دنیا میں تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1358   تاریخ اشاعت : 2018/05/04

یمن میں امریکی ڈرون مار گرایا گیا

یمن کے اینٹی ایرکرافٹ یونٹ نے صوبے الحدیدہ میں ایم کیو نائن قسم کا ایک امریکی ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔ دوسری جانب سعودی جارحیت کے جواب میں سعودی اتحاد کی فوجی تنصیبات اور مراکز پر یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملے جاری ہیں۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ سعودی جنگی طیاروں نے یمن میں رہائشی علاقوں پر ایک بار پھر کلسٹر بم برسائے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1256   تاریخ اشاعت : 2018/04/20

شام سے فوجی انخلا کے بارے میں امریکہ کی تضاد بیانی

شام میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کے بارے میں امریکی حکام کے متضاد بیانات کے دوران وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ ٹرمپ جلد سے جلد شام سے امریکی فوجیوں کی واپسی کے خواہاں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1215   تاریخ اشاعت : 2018/04/16

شامی فوج کی کامیابی پر مغربی واویلا

شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ جب بھی مزاحمتی قوت کو کوئی کامیابی حاصل ہوتی ہے مغرب کی واویلا کی آواز بلند ہونے لگتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1164   تاریخ اشاعت : 2018/04/13

مقبول خبریں