مذمت - صفحہ 7

مذمت

شام پر امریکی حملے کی مذمت

ایران کی وزارت خارجہ نے شام پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے میزائل حملوں کی مذمت اور اس منفی اثرات کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1187   تاریخ اشاعت : 2018/04/14

سعودی حکومت ایک بے عقل اور بے دین ولیعہد کے ہاتھ میں ہے

تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل عالم اسلام کو اس کے دینی اعتقادات سے تہی دست اور بیگانہ کردینا چاہتے ہیں اور آج اسلام سے سعودی عرب کی خیانت اور غداری سب پر واضح ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1176   تاریخ اشاعت : 2018/04/13

شمالی کوریا پرامریکی پابندیاں جنگی اقدام

شمالی کوریا نے اپنے خلاف نئی امریکی پابندیوں کو امریکا کا ایک جنگی اقدام قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 501   تاریخ اشاعت : 2018/02/27

افغانستان میں امریکی ریشہ دوانی کی مذمت/ ویڈیو

خبر کا کوڈ: 184   تاریخ اشاعت : 2018/01/30

ایران کی لیبیا میں دہشت گردی دہماکوں کی شدید مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران نے لیبیا کے شہر بینغازی میں ہونے والے دہشتگردانہ کار بم دھماکوں کی شدید مذمت کی.
خبر کا کوڈ: 138   تاریخ اشاعت : 2018/01/25

امیتابھ بچن اور دیگر اداکاروں کی نتن یاہو سے ملاقات

صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتین یاہو کا دورہ ہندوستان ختم ہوجانے کے بعد بھی اس دورے کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے
خبر کا کوڈ: 121   تاریخ اشاعت : 2018/01/23

مقبول خبریں