اسرائیل نے تحریک آزادی فلسطین کی متحرک کارکن عھد تمیمی اور اہل خانہ کے بیرون ملک سفر پر غیر معینہ مدت کے لیے پابندی عائد کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2419 تاریخ اشاعت : 2018/09/09
جرمن وزیر خارجہ نے یورپ ی یونین کے رکن ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ امریکی پابندیوں اور ٹیرف کے مقابلے میں اپنے مفادات کے دفاع کے لیے متحد ہوجائیں۔
خبر کا کوڈ: 2368 تاریخ اشاعت : 2018/09/03

اسٹریٹیجک کونسل برائے خارجہ تعلقات کے سربراہ ڈاکٹر کمال خرازی نے ایٹمی معاہدے سے ایران کے مفادات کی عدم تکمیل کے منفی نتائج کے بارے میں یورپ کو سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2367 تاریخ اشاعت : 2018/09/03

جرمن وزیر خارجہ ہیکو ماس نے کہا ہے کہ واشنگٹن کی پابندیاں لگانے کی یک طرفہ پالیسی یورپ ی مفادات کو نقصان پہنچا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2317 تاریخ اشاعت : 2018/08/28
انٹرپول نے یورپ میں عنقریب کسی دہشت گردانہ حملے کی بابت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2234 تاریخ اشاعت : 2018/08/21
جرمنی نے یورپ میں داعش کے داخلے کی بابت تشویش ظاہر کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 2121 تاریخ اشاعت : 2018/08/04
چین اور یورپ نے ایک بار پھرایران جوہری معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2113 تاریخ اشاعت : 2018/08/04
فرانس کے صدر میکرون نے کہا ہے کہ وہ امریکا کے ساتھ یورپ ی یونین کے وسیع تجارتی معاہدے کے حق میں نہیں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2033 تاریخ اشاعت : 2018/07/29

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے حوالے سے یورپ کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے تاہم کسی خاص نتیجےکی توقع نہیں کی جاسکتی۔
خبر کا کوڈ: 1988 تاریخ اشاعت : 2018/07/26

ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ انسداد منشیات کی روک تھام کے حوالے سے عالمی اداروں اور یورپ ی ممالک نے اپنی ذمے داری پوری نہیں کی تاہم ایران دنیا کی خاطر اس لعنت کا اکیلا مقابلہ کر رہا ہے.
خبر کا کوڈ: 1977 تاریخ اشاعت : 2018/07/25

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپ ی ملکوں کو چاہئے کہ وہ آزادانہ فیصلہ کریں اور امریکہ کے زیر سایہ سے نکل جائیں.
خبر کا کوڈ: 1893 تاریخ اشاعت : 2018/07/20

رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت ضروری اقدامات کی انجام دے کر مشکلات پر غلبہ پانے کے ساتھ ساتھ امریکا کی سازشوں کو ناکام بناسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1846 تاریخ اشاعت : 2018/07/15

ایران جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس جمعہ کے روز ویانا میں منعقد ہوگا جس میں ایرانی وزیر خارجہ اور ان کے ہم منصبوں کی شرکت متوقع ہے.
خبر کا کوڈ: 1758 تاریخ اشاعت : 2018/07/03