پاکستان کے بعض شہروں میں پاکستانی عوام نے فلسطین پر اسرائیل کے غاصبانہ قبضہ " یوم النکبہ " کی سالگرہ کی مناسبت سے اسرائيل کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئےہیں۔ مظاہرین نے اس موقع پرامریکہ اور اسرائیل کے پرچموں کو نذر آتش کیا۔
خبر کا کوڈ: 5432 تاریخ اشاعت : 2022/05/17

میانمار کے مسلم آبادی والے صوبے راخین میں مسلمانوں پر حملے اور ان کے گھروں کو نذر آتش کئے جانے کی خبریں ایک بار پھر موصول ہو رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 133 تاریخ اشاعت : 2018/01/24