مسلم لیگ (ن)

02 February 2025
مسلم لیگ (ن)

دوسروں کو چور اور ڈاکو کہنے والا خود سب سے بڑا ڈاکو نکلا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان غیر ملکیوں سے فنڈنگ لے کر پاکستان میں غیر ملکی ا ایجنڈا مسلط کر رہا تھا۔
خبر کا کوڈ: 5754    تاریخ اشاعت : 2022/08/03

پاکستانی وزیراعظم:

آصف زرداری کی سیاسی رواداری نے بحران کا خاتمہ کردیا

ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں پاکستانی وزیر اعظم نے کہا کہ آصف علی زرداری نے آئین، جمہوریت اور عوامی مفاد کے لیے تاریخی کردار ادا کیا، اتحادی جماعتوں کے قائدین کی سیاسی بصیرت اور اتحاد سے جمہوریت فتح مند ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 5697    تاریخ اشاعت : 2022/07/23

حمزہ شہباز وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد کی جانب سے ق لیگ کے 10 ووٹ مسترد کیے جانے کے بعد حمزہ شہباز وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5698    تاریخ اشاعت : 2022/07/23

حمزہ شہباز کا بطور وزیراعلیٰ پنجاب انتخاب کالعدم قرار

لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کا بطور وزیراعلیٰ پنجاب انتخاب کالعدم قرار دیتے ہوئے عثمان بزدار کو قائم مقام وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے پر بحال کردیا۔
خبر کا کوڈ: 5615    تاریخ اشاعت : 2022/06/30

پاکستان کے سابق وزیر اعظم کو پاسپورٹ جاری کر دیا گیا

پاکستان کی وزارت داخلہ نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف کو پاسپورٹ جاری کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 5344    تاریخ اشاعت : 2022/04/26

شہباز شریف بلامقابلہ پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم منتخب

پاکستان میں اپوزیشن کے نامزد امیدوار شہباز شریف بلامقابلہ پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے جبکہ تحریک انصاف کے ارکان انتخابی عمل کا بائیکاٹ کرتے ہوئے ایوان سے باہر چلے گئے۔
خبر کا کوڈ: 5291    تاریخ اشاعت : 2022/04/12

مقبول خبریں