امریکی - صفحہ 20

امریکی

عراق میں امریکی فوجیوں کی اشتعال انگیز کارروائی

xامریکی فوج ایک اشتعال انگیز اقدام کے تحت عراق شام اور اردن کی مشترکہ سرحدی تکون میں داخل ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3784   تاریخ اشاعت : 2019/04/08

ایران مخالف امریکی پابندیاں، اقتصادی دہشتگردی: جواد ظریف

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایران مخالف امریکی پابندیوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صرف ایران کیخلاف اقتصادی جنگ نہیں بلکہ اقتصادی دہشتگردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3773   تاریخ اشاعت : 2019/04/02

ٹرمپ کے خلاف شامی عوام کے مظاہرے

شام کے مختلف شہروں کے عوام نے جولان پر صیہونی حکومت کی حکمرانی تسلیم کرنے سے متعلق امریکی صدر ٹرمپ کے غیر قانونی اقدام کے خلاف مظاہرے کر کے جولان کے شامی تشخص پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3770   تاریخ اشاعت : 2019/04/02

امریکہ بھول جائے کہ وہ دوبارہ ایران پر مسلط ہوجائے گا، صدر حسن روحانی

صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کے دشمن اپنے مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہونگے-
خبر کا کوڈ: 3764   تاریخ اشاعت : 2019/03/18

پاکستان دہشت گردوں کے خلاف فوری کارروائی کرے، امریکہ

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں جیشِ محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کی کوششوں پر امریکہ نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔
خبر کا کوڈ: 3754   تاریخ اشاعت : 2019/03/13

امریکی صدر ٹرمپ صدارت کے لیے فٹ نہیں: ایوان نمائندگان

امریکی صدر ٹرمپ کو ایوان نمائندگان کی اسپیکرکی کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3741   تاریخ اشاعت : 2019/03/12

امریکہ کسی بھی وقت شام سے نکل جائے گا

امریکہ نے کہا ہے کہ شام سے فوجیوں کی واپسی کے لئے کوئی تاریخ مقرر نہیں کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3731   تاریخ اشاعت : 2019/03/08

پادریوں کی جنسی زیادتیوں کا نشانہ بننے والی خواتین

پادریوں کی جنسی ہراسگی اور جنسی زیادتیوں کا نشانہ بننے والی خواتین سامنے آگئیں۔
خبر کا کوڈ: 3718   تاریخ اشاعت : 2019/03/04

ونزوئیلا کی مسلح افواج صدر کی وفادار

ونزوئیلا کے وزیردفاع نے کہا ہے کہ اس ملک کی فوج اپنے خون کے آخری قطرے تک صدر مادورو کی وفادار رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 3693   تاریخ اشاعت : 2019/02/20

افغانستان میں امریکی فوج کی وحشیگری

امریکی فوجیوں نے افغانستان کے صوبہ کاپیسا میں رات کے وقت ایک کارروائی کر کے ایک دینی مدرسے کو آگ لگا دی اور کئی رہائشی مکانات کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3691   تاریخ اشاعت : 2019/02/20

توپوں کا رخ اسرائیل سے موڑ کر ایران کی طرف کرنے کی امریکی سازش

پاکستانی تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان امریکی ہمنوا کا کردار ادا کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3686   تاریخ اشاعت : 2019/02/20

مقبول خبریں