امریکی - صفحہ 15

امریکی

عراق سے امریکی فوجی کانوائے شام میں داخل

شام کے ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ فوجی ساز و سامان کے حامل 40 ٹرکوں پر مشمتل امریکی فوجیوں کا ایک کانوائے عراق سے شام میں داخل ہوا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 4303   تاریخ اشاعت : 2021/02/24

صیہونی حکومت اپنے ایٹمی ہتھیاروں کے کارخانہ ڈیمونا کو توسیع دے رہا ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ٹوئیٹر بیان میں کہا ہے کہ اسرائيل اپنے ایٹمی ہتھیاروں کے کارخانہ ڈیمونا کو توسیع دے رہا ہے اور خطے میں ایٹمی ہتھیار تیار کرنے والا یہ واحد کارخانہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4286   تاریخ اشاعت : 2021/02/21

یمنی عوام کی مشکلات اور مصائب کا اصلی ذمہ دار امریکہ ہے

یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے ایک رکن نے کہا ہے کہ یمنی عوام کی مشکلات اور مصائب کا اصلی ذمہ دار امریکہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4276   تاریخ اشاعت : 2021/02/19

عراق میں امریکی فضائی اڈے پر 3 میزائلوں سے حملہ

عراق میں امریکی فضائی اڈے کو 3 میزائلوں کے ذریعے نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں غیر ملکی سول کنٹریکٹر ہلاک اور امریکی فوجی سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4267   تاریخ اشاعت : 2021/02/16

صدر بشار اسد کی حمایت میں شامی شہریوں کے مظاہرے

شامی شہریوں کی بڑی تعداد نے الحسکہ اور قامشلی جیسے شہروں میں صدر بشار اسد کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں اور اپنے ملک سے امریکی اور ترک فوج کے فوری اور غیر مشروط انخلا کا مطالبہ کیا ہے-
خبر کا کوڈ: 4262   تاریخ اشاعت : 2021/02/15

امریکہ کے سابق صدر مواخذے کی تحریک میں سزا سے بچ گئے

امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ مواخذے کی تحریک میں سزا سے بچ گئے ۔
خبر کا کوڈ: 4257   تاریخ اشاعت : 2021/02/14

بھارتی وزیر اعظم مودی اور امریکی صدر کی ٹیلیفون پر گفتگو

امریکی صدر جو بائیڈن اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے خطے میں چین کے اثر و رسوخ کو کم کرنے پر زوردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4243   تاریخ اشاعت : 2021/02/10

امریکہ کی سعودی فوجی اتحاد کو ہتھیاروں کی عدم فروخت ماضی کی غلطیوں کا ازالہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی طرف سے سعودی عرب کے جارح فوجی اتحاد کو ہتھیاروں کی عدم فروخت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی سعودی فوجی اتحاد کو ہتھیاروں کی عدم فروخت ماضی کی غلطیوں کا ازالہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4230   تاریخ اشاعت : 2021/02/07

حماس:

فلسطین کے سلسلے میں امریکہ کی پالیسیاں نہیں بدلتیں

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک کا کہنا ہے کہ امریکی حکومتوں کی تبدیلی سے فلسطینیوں کے سلسلے میں انکی پالیسیوں میں کوئی تبدیلی نہیں آتی۔
خبر کا کوڈ: 4229   تاریخ اشاعت : 2021/02/07

سعودی عرب کا سعودی سرزمین کے دفاع کے بارے میں صدربائیڈن کے بیان کا خير مقدم

سعودی عرب کے حکام نے امریکی صدر جوبائیڈن کی طرف سے سعودی عرب کے دفاع اور سعودی نظام کی حمایت پر مبنی بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4227   تاریخ اشاعت : 2021/02/06

سعودی عرب اور امارات کو زوردار جھٹکا/ اٹلی نے ہتھیاروں کی فروخت بند کردی

امریکہ کے بعد اٹلی نے بھی سعودی عرب اور امارات کو زوردار جھٹکا دیا ہے اور یمن پر مسلط کردہ جنگ کی وجہ سے سعودی عرب اور امارات کو ہزاروں میزائل کی فروخت روک دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4197   تاریخ اشاعت : 2021/01/31

مقبول خبریں