روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے افغانستان کی موجودہ صورتحال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکی مشن ناکام ہوگيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4837 تاریخ اشاعت : 2021/07/17

امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکی ملٹری مشن 31 اگست کو ختم ہوجائےگا، امریکا کی طویل جنگ ختم کرنے کا فیصلہ درست ہے۔
خبر کا کوڈ: 4805 تاریخ اشاعت : 2021/07/10

سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ پاکستان میں امریکہ اور اسکے ایجنٹ حالات خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4808 تاریخ اشاعت : 2021/07/10

افغان طالبان رہنما سہیل شاہین کا افغانستان سے امریکی اور نیٹو افواج کے انخلا سے متعلق کہنا ہے کہ تمام غیر ملکی فوجیوں کو مقررہ تاریخ تک افغانستان سے جانا ہوگا ورنہ افغانستان میں باقی رہنے والے غیر ملکی فوجیوں کو دشمن سمجھا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 4787 تاریخ اشاعت : 2021/07/05

امریکہ کے سابق وزیر دفاع ڈونلڈ رمزفیلڈ کا 88 برس کی عمر میں انتقال ہوگيا۔
خبر کا کوڈ: 4776 تاریخ اشاعت : 2021/07/01

افغانستان کے صدر اشرف غنی امریکہ کے دورے پر ہیں جہاں اس نے امریکہ کے صدر جوبائیڈن سے ملاقات اور گفتگوکی۔
خبر کا کوڈ: 4751 تاریخ اشاعت : 2021/06/26

امریکہ نے اظہار بیان کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مزاحمتی محاذ کی انٹرنیٹ سائٹوں العالم، یمن کی المسیرہ، پریس ٹی وی، کتائب حزب اللہ عراق، بحرین کی اللولوء ، فلسطین الیوم اورالکوثر کو بند کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4737 تاریخ اشاعت : 2021/06/23

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے افغانستان جنگ میں امریکہ کی شکست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ 20 برس میں افغانستان کے اندر رہ کر جنگ نہ جیت سکا تو پاکستان میں اڈوں سے کیسے جیت سکے گا؟۔
خبر کا کوڈ: 4736 تاریخ اشاعت : 2021/06/22

اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے اپنی پہلی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو بین الاقوامی معاہدوں کی خلاف ورزی کے سلسلے میں عالمی برادری کو جواب دینا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4734 تاریخ اشاعت : 2021/06/22

جنیوا میں امریکی صدر جو بائیڈن اور روسی صدر ولادیمیر پوتین نے ملاقات میں اپنےسفیر ایک دوسرے کے ملکوں میں واپس بھیجنے کے عزم کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 4712 تاریخ اشاعت : 2021/06/17