امریکی تھنک ٹھینک "میمری" نے بنی سعود کے ذرائع ابلاغ کی مانیٹرنگ سے نتیجہ اخذ کیا ہے کہ زیادہ تر سعودی دانشوروں کا خیال ہے کہ ایران اور یہودی ریاست کے درمیان عسکری تصادم کی صورت میں وہ یقینا یہودی ریاست کی حمایت کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 1566 تاریخ اشاعت : 2018/06/11
امریکی صدر ٹرمپ نے سی این این کے نامہ نگار کے ایک سوال پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے امریکہ کے اس ٹی وی چینل پر کڑی تنقید کی۔
خبر کا کوڈ: 1561 تاریخ اشاعت : 2018/06/10

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ امریکہ کا سب سے بڑا مسئلہ ایرانی عوام کی جانب سے سامراجی طاقتوں کے خلاف قیام ہے، کہا کہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی کوشش ہے کہ مغربی ایشیا کے علاقے میں دہشت گرد گروہوں کو تشکیل دے کر ایران کی سلامتی کو خطرے سے دوچار کرے۔
خبر کا کوڈ: 1534 تاریخ اشاعت : 2018/06/01

شام کے صدر بشار اسد نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے اہانت آمیز بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کا بیان ان کی شخصیت کو نمایاں کرتا ہے اور امریکی صدر کی جانب سے اس قسم کے بیانات غیر متوقع نہیں سمجھے جاتے۔
خبر کا کوڈ: 1531 تاریخ اشاعت : 2018/05/31

بحرینی جوانوں کی انقلابی تحریک نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ بحرین کے وزیر خارجہ فلسطینی کاز کے ساتھ غداری کر رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 1517 تاریخ اشاعت : 2018/05/29

ہندوستان کی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کے باوجود ایران سے کاروبار جاری رکھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 1509 تاریخ اشاعت : 2018/05/29

امریکی ایوان نمائندگان نے عراق میں تین استقامتی گروہوں کو دہشت گرد قراردے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1501 تاریخ اشاعت : 2018/05/28

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے امریکی حکام کی حالیہ ہرزہ سرائیوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ہرگز امریکہ کی توسیع پسندی اور زیادہ خواہی کےسامنے سرِ تسلیم خم نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 1492 تاریخ اشاعت : 2018/05/27

امریکا کے ایک اسکول میں انتہاپسند طالب علم نے فائرنگ کرکے استاد سمیت ایک طالبہ کو زخمی کردیا جبکہ حملہ آور کو موقع پر ہی گرفتار کر لیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 1488 تاریخ اشاعت : 2018/05/26

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات میں اقوام متحدہ کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے، اس عالمی ادارے میں امریکہ میں انسانی حقوق کے اہم معاملات کو اٹھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1487 تاریخ اشاعت : 2018/05/26

تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امریکی حکام اسلام اور ایران کی ترقی و پیشرفت سے سخت پریشان اور جھنجھلاہٹ کا شکار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1486 تاریخ اشاعت : 2018/05/26