امریکی - صفحہ 52

06 December 2025
امریکی

امریکی وفد کا پاکستان کا ہنگامی دورہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خصوصی معاون اور نیشنل سیکیورٹی کونسل کی سینئر ڈائریکٹر برائے جنوبی و وسطی ایشیا لیزا کرٹس کی سربراہی میں کونسل کے وفد نے پاکستان کا ہنگامی دورہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 507    تاریخ اشاعت : 2018/02/27

امریکی اتحاد کے حملے میں شامی شہریوں کے قتل عام میں اضافہ

شام میں دیرالزور کے مضافاتی علاقے پر داعش مخالف نام نہاد امریکی اتحاد کے فضائی حملے میں جاں بحق ہونے والے شامی شہریوں کی تعداد بڑھ کر انتیس تک جا پہنچی ہے۔
خبر کا کوڈ: 503    تاریخ اشاعت : 2018/02/27

شمالی کوریا پر امریکی پابندیاں جنگی اقدام

شمالی کوریا نے اپنے خلاف نئی امریکی پابندیوں کو امریکا کا ایک جنگی اقدام قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 501    تاریخ اشاعت : 2018/02/27

حماس کی سعودی عرب پر کڑی تنقید

حماس کے سینیر رہنما خالد مشعل نے سعودی عرب پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب کی امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کو حمایت حاصل نہ ہوتی تو ٹرمپ میں بیت المقدس کواسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کی ہمت نہ ہوتی۔
خبر کا کوڈ: 494    تاریخ اشاعت : 2018/02/26

فلسطینی گروہوں کا امریکہ کو انتباہ

فلسطینی تنظیموں اور گروہوں نے امریکی سفارتخانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے پر عمل درآمد کے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 471    تاریخ اشاعت : 2018/02/25

ایران و روس کے خلاف امریکہ کے بے بنیاد الزامات کا اعادہ

امریکی صدر ٹرمپ نے ایران اور روس کے خلاف ایک بار پھر بے بنیاد الزامات کی تکرار کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 463    تاریخ اشاعت : 2018/02/25

لبنان نے امریکی تجویز مسترد کردی

لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے تیل کے معاملے پر صیہونی حکومت کے ساتھ لبنان کے تنازعے میں واشنگٹن کی تجویز کو ایک بار پھر مسترد کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 447    تاریخ اشاعت : 2018/02/24

امریکہ پر پاکستان کی تنقید

حکومت پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد نے گذشتہ دس برسوں کے دوران دہشت گردی کے خلاف مہم پر دو سو ستّانوے ارب روپے خرچ کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439    تاریخ اشاعت : 2018/02/24

امریکی حملے میں بارہ شامی شہری جاں بحق

امریکہ کی سرکردگی میں قائم نام نہاد داعش مخالف عالمی اتحاد کے حملے میں بارہ شامی شہری جاں بحق اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 435    تاریخ اشاعت : 2018/02/23

تشدد کی روک تھام کے لیے ٹرمپ کی انوکھی تجویز

امریکی ریاست فلوریڈا کے اسٹون مین ڈوگلس اسکول کے خونی واقعے کے ایک ہفتے بعد امریکی صدر نے اساتذہ کو اسلحہ کی فراہمی کے نظریئے کا خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 413    تاریخ اشاعت : 2018/02/22

امریکی صدر ٹرمپ، عوامی دباؤ کے سامنے جھکنے پر مجبور

امریکی صدرٹرمپ نے عوامی دباؤ کے سامنے جھکتے ہوئے بندوق رکھنے کے قوانین میں اصلاحات کی حمایت کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 390    تاریخ اشاعت : 2018/02/21

امریکی اور صہیونی حکام ڈرامے باز ہیں، بریگیڈیر جنرل سلامی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے میونخ سیکورٹی اجلاس میں صیہونی حکومت کے وزیراعظم کے تشہیراتی ڈرامے کے ردعمل میں کہا ہے کہ امریکی اور صیہونی حکام مضحکہ خیز اور کامیڈی اداکاروں میں تبدیل ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 376    تاریخ اشاعت : 2018/02/20

امریکی قومی سلامتی کے مشیر کا بیان ایٹمی معاہدے اور عالمی قوانین کے منافی

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی قومی سلامتی کے مشیر کے ایران مخالف بیان کو ایٹمی معاہدے اور عالمی قوانین کے منافی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 358    تاریخ اشاعت : 2018/02/18

صیہونی فورسز سے جھڑپیں، 148 فلسطینی زخمی

جمعہ کے روز غرب اردن اور غزہ کی پٹی میں غاصب صیہونی فورسز سے ہونے والی جھڑپوں میں 148 فلسطینی زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 349    تاریخ اشاعت : 2018/02/18

امریکی عوام اور کانگریس کے نام طالبان کا خط

امن مذاکرات کے حوالے سے طالبان حکام نے امریکی عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان کا مسئلہ امن مذاکرات کے ذریعے حل کرنا ہماری ترجیح میں شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 339    تاریخ اشاعت : 2018/02/17

خطہ تیل و گیس کی جنگ کا مرکز بنا ہوا ہے، نصراللہ

حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ پورا خطہ تیل اور گیس کی جنگ میں گھرا ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 336    تاریخ اشاعت : 2018/02/17

ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر دھماکہ، امریکی سی آئی اے کی کارستانی

امریکہ میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر دھماکے کے حوالے سے سابق سی آئی اے افسر نے سنسنی خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ دھماکہ خیز مواد میں نے نصب کیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 327    تاریخ اشاعت : 2018/02/16

فلسطین تنازع کے حل میں امریکا واحد ثالث کے طور پرقبول نہیں

فلسطینی صدر محمود عباس اور روسی صدر ولادیمیر پوٹین کی ملاقات ہوئی ہے جس میں دونوں رہنماوں کے درمیان خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 314    تاریخ اشاعت : 2018/02/14

دہشت گردی کی شکست سے امریکہ کی بوکھلاہٹ

ایسی حالت میں عراق کی تعمیرنو کے اخراجات کا تخمینہ تقریبا سو ارب ڈالر کا لگایا گیا ہے امریکہ نے صراحت کے ساتھ اعلان کیا ہے کہ وہ عراق کی تعمیرنو کے لئے ایک ڈالر کی بھی مدد نہیں دے گا۔
خبر کا کوڈ: 311    تاریخ اشاعت : 2018/02/14

ایٹمی معاہدے پر امریکی موقف پر روس کی تنقید

روس کے وزیر خارجہ نے ایٹمی معاہدے کے بارے میں امریکی موقف پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس معاہدے میں کسی بھی طرح کی تبدیلی کو ناممکن قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 308    تاریخ اشاعت : 2018/02/13

مقبول خبریں