امریکی - صفحہ 47

19 November 2025
امریکی

امریکی عدالت کا ایران مخالف فیصلہ مضحکہ خیز، ترجمان وزارت خارجہ

ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے امریکی عدالت کے ایران مخالف فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران اس قسم کے غیرقانونی اقدام کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ اپنے لئے محفوظ رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1380    تاریخ اشاعت : 2018/05/07

امریکا میں گن کلچر

امریکی ریاست ٹینسی میں ایک شاپنگ سینٹر میں فائرنگ میں ایک شخص ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے ہیں
خبر کا کوڈ: 1366    تاریخ اشاعت : 2018/05/05

امریکہ میں سی 130 طیارہ تباہ، متعدد ہلاک

امریکی ریاست میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں موجود تمام افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 1354    تاریخ اشاعت : 2018/05/04

امریکی سفارتکار کی رہائی

پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امریکی سفارت کار کرنل جوزف کے بعد ایک اور امریکی سفارتکار کی گاڑی نے موٹرسائیکل سواروں کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں 2 نوجوان زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 1339    تاریخ اشاعت : 2018/05/01

ایٹمی معاہدے کے خلاف ٹرمپ کی ہرزہ سرائی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں جرمن چانسلر اینجلا مرکل کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے خلاف فرسودہ ، گھسے پٹے اور بے بنیاد دعوؤں کا ایک بار پھر اعادہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1332    تاریخ اشاعت : 2018/04/28

مائیک پمپئو امریکہ کے نئے وزیر خارجہ

امریکی سینیٹ کی تائید کے بعد مائیک پمپئو امریکہ کے نئے وزیر خارجہ بن گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1329    تاریخ اشاعت : 2018/04/28

امریکی کانگریس میں ایران کے خلاف پابندیوں کے بل کی منظوری

امریکی کانگریس کے اراکین نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے بے بنیاد الزامات کے تحت ایران کے خلاف پابندیوں کے نفاذ کے ایک بل کی منظوری دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1328    تاریخ اشاعت : 2018/04/28

امریکہ کا ایف 16 طیارہ سرنگوں

امریکہ کا ایک ایف 16 طیارہ ریاست ایریزونا Arizona میں سرنگوں ہو کر تباہ ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 1316    تاریخ اشاعت : 2018/04/25

جوہری معاہدے سے امریکہ کے نکلنے کی صورت میں ایران بھی معاہدے سے نکل سکتا ہے

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے سے امریکہ کے نکلنے کی صورت میں ایران بھی معاہدے سے نکل سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1315    تاریخ اشاعت : 2018/04/25

امریکی وزارت خارجہ کی رپورٹ پر اعتراض

انسانی اور شہری حقوق کی تنظیموں نے فلسطین سمیت انسانی حقوق کے بارے میں امریکی وزارت خارجہ کی سالانہ رپورٹ کو بالکل غلط، حقائق کے منافی اور ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1293    تاریخ اشاعت : 2018/04/22

امریکہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والا سب سے بڑا ملک

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے انسانی حقوق کے بارے میں امریکی وزارت خارجہ کی رپورٹ کو بدنیتی پر مبنی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 1290    تاریخ اشاعت : 2018/04/22

مقبول خبریں