القاعدہ کے سرغنہ اسامہ بن لادن کی امریکی کمانڈوز کی کارروائی میں ہلاکت کا معمہ ابھی تک حل نہیں ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 835 تاریخ اشاعت : 2018/03/19
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے عمان کے وزیرخارجہ کے دورہ تہران کے بارے میں بعض قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ عمان کے وزیرخارجہ یوسف بن علوی کادورہ تہران طے شدہ پروگرام کے مطابق انجام پایا ہے جس کا مقصد دونوں ملکوں کے تعلقات کو پہلے سے بھی زیادہ مستحکم بنانے کے طریقوں کاجائزہ لینا ہے۔
خبر کا کوڈ: 822 تاریخ اشاعت : 2018/03/18
مشرقی افغانستان کے صوبے کنڑ پر امریکی ڈرون حملے میں تین اسکولی طلبہ جاں بحق ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 786 تاریخ اشاعت : 2018/03/16
امریکا میں درس گاہوں میں فائرنگ کے واقعات کی روک تھام کا بل منظور کر لیا گیا جبکہ اسلحہ قوانین سخت کرنے سے متعلق طلبا اور متاثرہ خاندانوں کے مطالبات نظر انداز کردیئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 770 تاریخ اشاعت : 2018/03/15
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ حقایق، عوام کو دھوکہ دینے والی طاقتوں کو بے نقاب کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 764 تاریخ اشاعت : 2018/03/15
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کو ان کے عہدے سے برطرف کرنے کا اعلان کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 748 تاریخ اشاعت : 2018/03/14
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسٹیل اور المونیم کی درآمد پر پابندی کے بل پر دستخط کرتے ہوئےغیر ملکی اسٹیل کی درآمد پر 25 فی صد اور المونیم مصنوعات کی درآمد پر 10 فیصد اضافی ٹیکس لگانے کی منظوری دے دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 712 تاریخ اشاعت : 2018/03/11
وینزویلا کے صدر کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کے حقوق انسانی کے سربراہ امریکی کٹھ پتلی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 700 تاریخ اشاعت : 2018/03/11
امریکہ کے نوجوان اسکولی طلبا نے اپنے ملک میں ہتھیاروں کی خریداری اور انھیں اپنے پاس رکھنے کی آزادی کے قانون کے خلاف امریکی کانگریس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 654 تاریخ اشاعت : 2018/03/06
امریکا نے سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر ترکی میں سفارت خانہ بند کرکے اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 653 تاریخ اشاعت : 2018/03/06
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کو اپنی احمقانہ پالیسیوں کی وجہ سے سالانہ 800 بلین ڈالر خسارے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 643 تاریخ اشاعت : 2018/03/06
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے میونخ سیکورٹی کانفرنس کے موقع پر ایرانی وزیر خارجہ اور سابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی ملاقات پر کہا کہ اس قسم کی ملاقاتیں فعال سفارتی سرگرمیوں اور قومی مفادات کے تناظر میں ہوتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 611 تاریخ اشاعت : 2018/03/04
وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ سے ایک شخص کے زخمی ہونے کے بعد اسے بند کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 607 تاریخ اشاعت : 2018/03/04
روس نے کہا ہے کہ امریکی اقدامات کی وجہ سے دونوں ملکوں کے نائب وزرا کے درمیان ہونے والی ملاقات منسوخ کردی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 583 تاریخ اشاعت : 2018/03/03
چین نے کہا ہے کہ امریکہ کے تجارتی روئیے کی پیروی سے عالمی تجارت میں بحران پیدا ہوجائےگا۔
خبر کا کوڈ: 567 تاریخ اشاعت : 2018/03/02
شام میں امریکا کی تازہ فضائی جارحیت میں کم سے کم درجنوں عام شہری جاں بحق ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 544 تاریخ اشاعت : 2018/03/01
امریکہ نے ایک بار پھر پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 534 تاریخ اشاعت : 2018/02/28
سعودی عرب نے یمن پر جو جنگ مسلط کی ہے اسے "عزم کی آندھی" کا نام دیا ہے لیکن اس جنگ کے ساتھ ہی ولی عہد محمد بن سلمان نے ملک کے اندر "تبدیلی کی آندھی" چلا دی تو سوال یہ ہے کہ کون سی آندھی، عرب کی اس سرزمین سے آل سعود خاندان کا خاتمہ کرے گی؟
خبر کا کوڈ: 523 تاریخ اشاعت : 2018/02/28
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ دنیائے عرب امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کئے جانے کے خلاف ہے۔
خبر کا کوڈ: 519 تاریخ اشاعت : 2018/02/27
وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ شمالی کوریا کو ہمیشہ کے لئے غیر مسلح کئے جانے پر کاربند ہیں۔
خبر کا کوڈ: 514 تاریخ اشاعت : 2018/02/27