امریکی - صفحہ 49

06 December 2025
امریکی

شام پر امریکی جارحیت کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے

شام پر امریکی جارحیت کے خلاف امریکہ، جرمنی، یونان، فلسطین اور پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں مظاہرے ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 1202    تاریخ اشاعت : 2018/04/15

فحش مواد اسکینڈل، امریکی سفارت خانے کے 32 ارکان برطرف

کمبوڈیا میں بچوں کی فحش ویڈیوز پھیلانے پر امریکی سفارت خانے کے 32 ارکان کو نوکری سے نکال دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 1193    تاریخ اشاعت : 2018/04/14

فحش مواد اسکینڈل، امریکی سفارت خانے کے 32 ارکان برطرف

کمبوڈیا میں بچوں کی فحش ویڈیوز پھیلانے پر امریکی سفارت خانے کے 32 ارکان کو نوکری سے نکال دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 1193    تاریخ اشاعت : 2018/04/14

ایران کی جانب سے شام پر امریکی حملے کی مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران نے شام پر امریکہ اور اس کے اتحاد یوں کے میزائلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کی کارروائیوں سے خطے اور دنیا پر منفی اثرات مرتب ہوں گے.
خبر کا کوڈ: 1189    تاریخ اشاعت : 2018/04/14

شام پر امریکی حملے کی مذمت

ایران کی وزارت خارجہ نے شام پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے میزائل حملوں کی مذمت اور اس منفی اثرات کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1187    تاریخ اشاعت : 2018/04/14

امریکی جارحیت کا تباہی و بربادی کے سوا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا، صدر روحانی

صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ علاقے میں امریکی جارحیت کا تباہی و بربادی کے سوا کوئی اور نتیجہ نہیں نکلے گا۔
خبر کا کوڈ: 1186    تاریخ اشاعت : 2018/04/14

پاکستان میں امریکہ مخالف مظاہرہ

امریکی سفارتکار کی گاڑی سے پاکستانی نوجوان کی ہلاکت کے خلاف اسلام آباد میں احتجاجی ریلی نکالی گئی اور مذکورہ امریکی سفارت کار کے خلاف مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 1182    تاریخ اشاعت : 2018/04/14

شام کی صورتحال روس اور ترکی کا ٹیلفونک رابطہ

ترک صدرطیب اردوغان اور روسی صدر پوتین کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے شام کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1180    تاریخ اشاعت : 2018/04/13

بد نام زمانہ جیل گوانتانامو میں 3 پاکستانی قید

پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ گوانتانامو بے میں 3 پاکستانی کسی الزام کے بغیر قید ہیں اور اس معاملے پر امریکی حکام سے رابطے میں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1155    تاریخ اشاعت : 2018/04/12

ٹرمپ کو شام میں فوجی مداخلت کا حق نہیں: امریکی سینیٹر

امریکی سینیٹروں نے صدر ٹرمپ کی جانب سے روس کو دھمکی دئیے جانے پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1152    تاریخ اشاعت : 2018/04/12

شام پر امریکی حملے کا امکان

بعض پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ شام پر امریکی حملے کا امکان بڑھتا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1151    تاریخ اشاعت : 2018/04/12

ٹرمپ کی لفاظیوں کا ماسکو کی جانب سے جواب

روس نے امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکیوں اور لفاظیوں کے جواب میں کہا ہے کہ امریکا کو چاہئے کہ وہ اپنے میزائل دہشت گردوں کے خلاف استعمال کرے۔
خبر کا کوڈ: 1149    تاریخ اشاعت : 2018/04/12

ایٹمی معاہدے سے نکلنے کی صورت میں امریکا سیاسی تنہائی کا شکار ہو جائے گا

ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے نکلنے کی صورت میں امریکا کو بین الاقوامی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا اور وہ الگ تھلگ پڑ جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 1127    تاریخ اشاعت : 2018/04/10

امریکی سفارتکار کی پاکستان سے فرار کی کوشش ناکام

گاڑی کی ٹکر سے پاکستانی نوجوان کو ہلاک کرنے والے امریکی سفارتکار کرنل جوزف کے بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام ہوگئی اور اس کا نام واچ لسٹ میں شامل کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1115    تاریخ اشاعت : 2018/04/10

سلامتی کونسل میں شام کے خلاف محاذ بنانے کی امریکی کوشش

اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نے ایک اور ڈرامہ رچاتے ہوئے شام میں کیمیائی حملوں کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1106    تاریخ اشاعت : 2018/04/09

ٹرمپ کو ایک اور جھٹکا

ٹرمپ کے ترجمان نیشنل سیکیورٹی کونسل کا مستعفی ہونے کا فیصلہ
خبر کا کوڈ: 1093    تاریخ اشاعت : 2018/04/09

امریکا،مسافر بس میں فائرنگ، 3 ہلاک

امریکی ریاست ایلی نوائے کے شہر راکفورڈ میں ایک بس میں فائرنگ کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1089    تاریخ اشاعت : 2018/04/08

ایٹمی معاہدے کی پابندی مشروط ہے

ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ سید علاالدین بروجردی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے میں ایران کا باقی رہنا مفادات کی تکمیل سے مشروط ہے۔
خبر کا کوڈ: 1076    تاریخ اشاعت : 2018/04/07

امریکی سفارت کار نے پاکستانی نوجوان کو کچل کر ہلاک کردیا

اسلام آباد کے قریب امریکی سفارت کار کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار پاکستانی نوجوان جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 1074    تاریخ اشاعت : 2018/04/07

امریکا میں غیرقانونی تارکین کے گرد گھیرا مزید تنگ

امریکا میں غیرقانونی تارکین کو پکڑ کر چھوڑنے کی پالیسی ختم کردی گئی ہے اور امریکی صدر نے اس بل پردستخط کر دیئےہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1067    تاریخ اشاعت : 2018/04/07

مقبول خبریں