امریکی - صفحہ 50

06 December 2025
امریکی

عرب ممالک ہمارے فوجی اخراجات برادشت کریں، امریکہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام میں امریکی فوج کی موجودگی کے اخراجات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1056    تاریخ اشاعت : 2018/04/06

امریکہ کو چین سے شکست

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ کوئی تجارتی جنگ نہیں، یہ جنگ تو ہم برسوں پہلے ہار چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1052    تاریخ اشاعت : 2018/04/06

دنیا امریکی صدر کے متنازعہ بیانات سے بخوبی واقف ہے : ڈاکٹر ولایتی

ڈاکٹرعلی اکبر ولایتی نے کہا کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنے دفاعی معاملات میں کسی کی مداخلت کبھی برادشت نہیں کی۔
خبر کا کوڈ: 1049    تاریخ اشاعت : 2018/04/06

امریکی عزائم کا مقابلہ کرنے والا واحد ملک ایران

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما نے کہا ہے کہ ایران امریکی عزائم کا مقابلہ کرنے والا واحد اسلامی ملک ہے۔
خبر کا کوڈ: 1048    تاریخ اشاعت : 2018/04/06

امریکا کی خود سرانہ پالیسیاں عالمی امن کے لئے خطرہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا کی حد سے زیادہ خودسری اور اس کی خود سرانہ پالیسیاں عالمی امن و سلامتی اور ناوابستہ تحریک کے لئے خطرے کی گھنٹی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1042    تاریخ اشاعت : 2018/04/05

امریکہ کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

امریکا کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 1038    تاریخ اشاعت : 2018/04/05

میکسیکو کی سرحد پر امریکی فوج کی تعیناتی ناگزیر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا میں تارکین وطن کو روکنے کے لیے میکسیکو کی سرحد پر فوج تعینات کرنا ناگزیر ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1033    تاریخ اشاعت : 2018/04/05

امریکی جنگی طیارہ گر کر تباہ

امریکی فضائیہ کا ایک جنگی طیارہ لاس وگاس شہر میں واقع ایک اڈے کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 1031    تاریخ اشاعت : 2018/04/05

ٹرمپ کی جانب سے تارکین وطن کے معاہدے کو ختم کرنے کا اعلان

امریکی صدر ٹرمپ نے غیر قانونی تارکین وطن کے معاہدے کو ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے شمالی امریکا کے آزاد تجارت کے معاہدے ’نافٹا‘ کو بھی ختم کرنے کا عندیہ دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 998    تاریخ اشاعت : 2018/04/03

اسرائیل کے تحفظ کے لئے شام میں امریکی فوج کا باقی رہنا ضروری

سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے شام میں امریکی فوج کے باقی رہنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے تحفظ کے لئے شام میں امریکی فوج کا باقی رہنا ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 966    تاریخ اشاعت : 2018/03/31

روس:23 ممالک کے سفارت کاروں کو ملک سے نکلنے کا حکم

برطانیہ میں روسی ڈبل ایجنٹ پر کیمیائی حملے کے معاملے پر کشیدگی میں اضافے کے بعد روس نے23 ممالک کے 59 سفارت کاروں کو نکال دیا۔
خبر کا کوڈ: 956    تاریخ اشاعت : 2018/03/31

بے گناہ فلسطینیوں کے قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے نسل پرست صہیونی حکومت کے ہاتھوں بے گناہ فلسطینیوں کے قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 954    تاریخ اشاعت : 2018/03/31

ٹرمپ جوہری معاہدے سے نکلنے کے لئے تیار: وائٹ ہاوس

وائٹ ہاوس کے ترجمان نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے میں امریکہ کی مرضی کے مطابق اگر اصلاحات نہیں کی گئیں تو واشنگٹن اس عالمی معاہدے سے الگ ہو جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 912    تاریخ اشاعت : 2018/03/28

پاکستان کی سلامتی اور حساس امور میں امریکی مداخلت

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ امریکہ نے پاکستان کی سلامتی جیسے حساس امور میں براہ راست مداخلت کرکے اس ملک کے امن و سکون اور معاشی ڈھانچے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایاہے۔
خبر کا کوڈ: 911    تاریخ اشاعت : 2018/03/28

داعش کی تشکیل کا مقصد علاقائی قوموں کو داخلی جنگ میں مشغول رکھنا تھا: رہبر انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کی سہ پہر کو حضرت امام رضا علیہ السلام کے زائروں اور عوام کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے عظیم اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے علاقائی تبدیلیوں اور متحرک اور مستحکم معیشت کے تعلق سے جامع تجزیہ پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 895    تاریخ اشاعت : 2018/03/25

علاقے میں امریکی منصوبوں پر پانی پھر گیا

ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران نے علاقے میں خاص طور سے اسلامی ملکوں کے بارے میں تمام امریکی منصوبوں اور سازشوں پر پانی پھیر دیا۔
خبر کا کوڈ: 891    تاریخ اشاعت : 2018/03/25

چین کے خلاف امریکہ کا پہلا تجارتی حملہ

امریکی صدر نے چین کے خلاف تجارتی جنگ کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے ایسی تمام چینی مصنوعات کی فہرست تیار کرنے کا حکم دیا ہے جن پر ڈیوٹی عائد کی جاسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 879    تاریخ اشاعت : 2018/03/24

ریاض و تل ابیب علاقے میں نئے بحران کے درپے ہیں، عبداللہیان

ایران کے پارلیمانی اسپیکر کے بین الاقوامی امور میں معاون خصوصی حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل، امریکی حمایت سے علاقے میں نیا بحران پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 877    تاریخ اشاعت : 2018/03/24

یمن پر جارحیت جاری رکھو امریکی سینٹ

امریکی سینٹ نے کل یمن میں جنگ بندی کی مخالفت کرتے ہوئے سعودی عرب کو جارحیت جاری رکھنے کی کھلی چھوٹ دی۔
خبر کا کوڈ: 856    تاریخ اشاعت : 2018/03/21

ایران کی فوجی طاقت سعودی عرب سے زیادہ

امریکی میگزین فوربس نے ایران اور سعودی عرب کی فوجی طاقت کا حال ہی میں موازنہ کرتے ہوئے اس سلسلے میں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے دعوے کو مسترد کیا اور کہا کہ ایران کا رتبہ خطے کی 10 فوجی طاقتوں میں سعودی عرب سے بالاتر ہے۔
خبر کا کوڈ: 855    تاریخ اشاعت : 2018/03/21

مقبول خبریں