منسٹری آف ڈیفنس اینڈ آرمڈ فورسز سپورٹ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران پہلے سے تیار کردہ دفاعی صلاحیتوں اور آبنائے ہرمز پر دانشمندانہ کنٹرول کے ذریعے امریکہ کی عدمِ استحکام پیدا کرنے والی مہم جوئیوں کو ناکام بنا دے گا۔
خبر کا کوڈ: 5878 تاریخ اشاعت : 2026/05/15
تیز رفتار کشتیاں "غیرمتوازن جنگ" (Asymmetric Warfare) کی حکمتِ عملی میں اپنی کم Radar Cross Section کی وجہ سے امریکی ریڈارز اور میزائلوں کی گرفت سے بچ نکلنے کی صلاحیت رکھتی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ان کے حملوں کو شہد کی مکھی کے ڈنگ سے تعبیر کیا جاتا ہے—دردناک اور بعض اوقات مہلک۔
خبر کا کوڈ: 5851 تاریخ اشاعت : 2026/05/05
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے آبنائے ہرمز میں نیا سمندری کنٹرول زون قائم کرنے کا اعلان کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 5848 تاریخ اشاعت : 2026/05/04
ایرانی فوج کی بحریہ نے آبنائے ہرمز کے اندر امریکی فوج کے ڈسٹرائرز کی شناخت کرتے ہوئے، دشمن کے ڈسٹرائرز کی حرکت کی حدود میں انتباہ اور وارننگ شاٹ فائر کرتے ہوئے، اس قسم کے خطرناک اقدامات کے نتائج کو امریکی_صیہونی دشمن پر عائد کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 5846 تاریخ اشاعت : 2026/05/04

ایران کے پاس میدان میں اترنے کے لیے متعدد آپشنز اور آپریشنل کارڈز موجود ہیں جن کے ذریعے وہ امریکہ کو اسٹریٹیجک سطح پر مفلوج کر سکتا ہے؛ اور یہی امر امریکی دشمن کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر سکتا ہے، بشرطیکہ آبنائے ہرمز چند ماہ تک مزید بند رہے۔
خبر کا کوڈ: 5834 تاریخ اشاعت : 2026/05/01
آٹھ سالہ دفاع مقدس کے دوران سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف میجر جنرل محسن رضائی نے کہا: کوئی بھی ملک ایرانی تیل کی برآمدات کو روکنے پر قادر نہیں
خبر کا کوڈ: 5831 تاریخ اشاعت : 2026/04/29