جنگ رمضان - صفحه 2

جنگ رمضان

عوامی شعور اور معرکۂ جنگ کی صدا؛ 28 فروری کے بعد ایرانیوں کی حب الوطنی۔

عالمی ذرائع ابلاغ خصوصاً CNN، ایران میں ہونے والی تبدیلیوں کو زیادہ تر صرف حکومت کے اندرونی دھڑوں کی کشمکش کے زاویے سے دیکھتے ہیں اور ہر عوامی تحریک کو کسی نہ کسی سیاسی گروہ سے جوڑنے کی کوشش کرتے ہیں؛ کیونکہ اس طرح کی تعبیر عوامی موجودگی کو محض ایک سیاسی دھڑے کے تحرک تک محدود کر دیتی ہے اور گلیوں اور سڑکوں پر ابھرنے والی زیادہ پیچیدہ اور خودمختار حقیقت کو نظر انداز کر دیتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5877   تاریخ اشاعت : 2026/05/14

شہروں میں اور سرحدوں پر پائیدار امن حاکم؛ جنگ و صلح کے دوران فراجا (پولیس) کی کامیابیاں

فراجا کے آپریشنل اسسٹنٹ نے تیسری مسلط کردہ جنگ کے دوران فراجا کی کارروائیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ان ایام میں غنڈہ عناصر اور جنگ کے دوران بدامنی پھیلانے والوں کے مقدمات مؤثر انداز میں کنٹرول کیے گئے جبکہ شہروں، شاہراہوں اور سرحدوں میں اعلیٰ سطح کی سیکیورٹی برقرار رکھی گئی۔
خبر کا کوڈ: 5875   تاریخ اشاعت : 2026/05/14

صیہونی حکومت کا ساتھ دینے کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی، میجر جنرل رضائی

ایران-عراق جنگ کے دوران آئی آر جی سی کے کمانڈر رہنے والے میجر جنرل رضائی نے خلیج فارس کے ساحلی ممالک کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت کے منصوبے کا ساتھ دینے کے خطرناک نتائج ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 5871   تاریخ اشاعت : 2026/05/12

اصفہان میں امریکی دہشت گرد فوج کی شکست کی تفصیلات/ دشمن کے لیے حیران کُن سرپرائزز موجود ہیں، جنرل اکرمی‌نیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ترجمان نے اصفہان کے دشتِ مہیار آپریشن میں دشمن کی ناکامی کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا: اگر دشمن دوبارہ غلط اندازہ لگائے اور ہمارے ملک کے خلاف جارحیت کرے تو یقیناً اسے مزید حیران کُن سرپرائزز کا سامنا کرنا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 5867   تاریخ اشاعت : 2026/05/11

امریکہ اسٹریٹجک تعطل کا شکار ہے اور واشنگٹن کی غلط فہمی کو منہ توڑ جواب ملے گا،جنرل سنائی‌راد

سپریم لیڈر کے سیاسی اور عقیدتی دفتر کے سیاسی معاون نے “تیسری مسلط کردہ جنگ” میں امریکہ کی ناکامی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن ایران کے مقابلے میں حیرت، سرگردانی اور اسٹریٹجک تعطل کا شکار ہو چکا ہے اور اس کے پاس نئے حقائق کو تسلیم کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں۔
خبر کا کوڈ: 5859   تاریخ اشاعت : 2026/05/09

سستے ڈرون کیسے مہنگی افواج کو شکست دیتے ہیں؟

خودکش ڈرونز نے روس یوکرین جنگ کا نقشہ بدل دیا ہے اور ایران کو بھی امریکی اور صیہونی جارحین کے مقابلے میں بھرپور مدد فراہم کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5856   تاریخ اشاعت : 2026/05/08

امریکہ کو ایرانی سمندری حدود کے قریب آنے کی جرات نہیں، کَموڈور مقدم

اسلامی جمہوریہ ایران کے بحری فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے کہا ہے کہ ٹرمپ یہ دعویٰ کرتا ہے کہ ایران کی بحریہ مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہے؛ اگر یہ درست ہے تو پھر انہیں ایران کی علاقائی سمندری حدود سے 400 تا 500 کلومیٹر کے فاصلے تک آنے کی جرات کیوں نہیں ہوتی؟
خبر کا کوڈ: 5840   تاریخ اشاعت : 2026/05/02

شیطانی طاقتوں کے مقابل مسلح افواج کی معجزانہ کارکردگی / دنیا ایران کو فاتح تسلیم کر رہی ہے، برگیڈیر جنرل میراحمدی

برگیڈیر جنرل سید مجید میراحمدی، سابق ڈپٹی چیف آف اسٹاف برائے انٹیلی جنس اور مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کی سیکیورٹی کے انچارج نے “تیسرے مقدس دفاع ” کہا ہے فوج نے اسلام اور سرزمینِ ایران کے دفاع میں اپنی مسلسل جدوجہد کے تسلسل میں اس غیر متوازن اور سخت جنگ میں بھی آٹھ سالہ دفاعِ مقدس کی طرح نمایاں اور مؤثر کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 5837   تاریخ اشاعت : 2026/05/01

ایرانی عوام نے سڑکوں پر نکل کر شاندار کارکردگی دکھائی، بریگیڈیئر جنرل علی جهانشاهی

اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر، بریگیڈیئر جنرل «علی جهانشاهی» نے صوبہ لرستان کے فوجی کمانڈروں کے اجلاس میں کہا: لرستان کی باوقار، عزت مند اور محب وطن عوام نے مسلح افواج کی حمایت کے لیے میدانوں میں شاندار کارکردگی دکھائی۔
خبر کا کوڈ: 5832   تاریخ اشاعت : 2026/04/29

ناظرین
احدث الاخبار