ایرانی مسلح افواج کی جانب سے خطے میں امریکی فوجی اڈوں پر کیے گئے انتہائی درست اور جان لیوا حملوں کی نئی تصاویر جاری کر دی گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 6091 تاریخ اشاعت : 2026/07/21
چیئرمین جنرل اسٹاف آف آرمڈ فورسز کے سینئر مشیر نے وائٹ ہاؤس کی جانب سے معاہدوں کی بار بار خلاف ورزی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایران کی مسلح افواج مکمل طور پر تیار ہیں، ہر اقدام کا بھرپور جواب دیں گی اور آبنائے ہرمز میں کسی بھی قسم کی مداخلت کی اجازت نہیں دیں گی۔
خبر کا کوڈ: 6076 تاریخ اشاعت : 2026/07/18
سپاہ کے شعبۂ تعلقات عامہ نے اعلان کیا ہے کہ ایرانشہر کے شہید فوجیوں کے خون کا بدلہ لینے کے لیے شام میں موجود دشمن کے کمانڈ سینٹر کو حملے کا نشانہ بنایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 6072 تاریخ اشاعت : 2026/07/17
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک اعلامیے میں کویت میں طفل کُش امریکی فوج کے گراؤنڈ ٹو گراؤنڈ مار کرنے والے میزائلوں کے اڈے کی تباہی کی خبر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6056 تاریخ اشاعت : 2026/07/13
ڈیفنس منسٹری اینڈ آرمڈ فورسز سپورٹ کے ترجمان نے کہا کہ دشمنوں کی ہمہ جہت پابندیوں اور دباؤ نے نہ صرف ایران کی ترقی کو نہیں روکا بلکہ انقلاب کے شہید رہبر کی تدبیر کے باعث ملک کو دفاعی خودکفالت، پائیدار ڈیٹرنس اور اسٹریٹجک طاقت سے ہمکنار کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 6037 تاریخ اشاعت : 2026/07/07
اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے نوجوان پائلٹس نے ایمان، کٹھن عسکری تربیت اور “ہم کر سکتے ہیں” کے نظریے پر اعتماد کرتے ہوئے ثابت کر دیا کہ فتح اُسی کی ہوتی ہے جو اپنے دستیاب وسائل کو سب سے زیادہ مہارت اور مؤثر انداز میں استعمال کرے۔
خبر کا کوڈ: 5915 تاریخ اشاعت : 2026/05/26
منسٹری آف ڈیفنس اینڈ آرمڈ فورسز سپورٹ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران پہلے سے تیار کردہ دفاعی صلاحیتوں اور آبنائے ہرمز پر دانشمندانہ کنٹرول کے ذریعے امریکہ کی عدمِ استحکام پیدا کرنے والی مہم جوئیوں کو ناکام بنا دے گا۔
خبر کا کوڈ: 5878 تاریخ اشاعت : 2026/05/15
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ ایک دشمن جاسوس ڈرون کو ائیر ڈیفنس سسٹم کے ذریعے مار گرایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5870 تاریخ اشاعت : 2026/05/12
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ترجمان نے اصفہان کے دشتِ مہیار آپریشن میں دشمن کی ناکامی کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا: اگر دشمن دوبارہ غلط اندازہ لگائے اور ہمارے ملک کے خلاف جارحیت کرے تو یقیناً اسے مزید حیران کُن سرپرائزز کا سامنا کرنا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 5867 تاریخ اشاعت : 2026/05/11
خاتم الانبیاء (ص) سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے حضرت آیتالله سید مجتبی حسینی خامنہ ای (مدظلہ العالی) کی خدمت میں شرفیابی حاصل کی۔
خبر کا کوڈ: 5865 تاریخ اشاعت : 2026/05/10
خاتمالانبیاء سینٹرل کمانڈ کے ترجمان نے ایران کی مسلح افواج کی جانب سے امارات کے خلاف کسی بھی میزائل یا ڈرون کارروائی کی سختی سے تردید کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر امارات کی سرزمین سے ایران کے جزائر، بندرگاہوں یا ساحلی علاقوں کے خلاف کسی بھی قسم کا اقدام ہوا تو اس کا بھرپور اور پشیمان کُن جواب دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 5854 تاریخ اشاعت : 2026/05/06
امریکی دہشت گرد فوج نے ۱۲ روزہ مسلط کردہ جنگ کے آغاز سے ہی بڑی تعداد میں جنگی طیاروں اور جدید ریڈار سسٹمز کی تعیناتی کے ذریعے یہ کوشش کی کہ ایرانی مسلح افواج کے بھاری میزائل، ڈرون اور فضائی حملوں کو حتی الامکان روکا جا سکے؛ تاہم میدانی رپورٹس ظاہر کرتی ہیں کہ ایران کے حملوں کے سامنے امریکی شدید بے بسی کا شکار ہو چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5849 تاریخ اشاعت : 2026/05/05

ایرانی فوج کی بحریہ نے آبنائے ہرمز کے اندر امریکی فوج کے ڈسٹرائرز کی شناخت کرتے ہوئے، دشمن کے ڈسٹرائرز کی حرکت کی حدود میں انتباہ اور وارننگ شاٹ فائر کرتے ہوئے، اس قسم کے خطرناک اقدامات کے نتائج کو امریکی_صیہونی دشمن پر عائد کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 5846 تاریخ اشاعت : 2026/05/04

حسین سلامی نے سپاہ میں اعلیٰ جنگی کورس کے قیام کے ذریعے اسلامی جمہوریہ ایران کے عسکری نظریے (ڈاکٹرائن) کی بنیاد رکھی۔
خبر کا کوڈ: 5845 تاریخ اشاعت : 2026/05/03
بحریہ کے کمانڈر نے ملک کی جنگی صلاحیتوں کی ترقی پر زور دیتے ہوئے کہا: ان شاء اللہ بہت ہی قریب کے دنوں میں سمندر میں ایسی صلاحیتیں دکھائی جائیں گی کہ دشمن اُسی ہتھیار کو دیکھ لے گا جس سے وہ بہت خوفزدہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 5842 تاریخ اشاعت : 2026/05/02