اخلاقی نے ایک پیغام میں تاکید کرتے ہوئے کہا: ہم جنگی تیاری کو دانشمندانہ انداز میں بہتر بنانے اور ہر قسم کی دھمکی کا، ہر مقام پر اور جغرافیائی حدود سے ماوراء، فوری، مؤثر اور متناسب جواب دینے کی حکمتِ عملی پر پوری طاقت کے ساتھ عمل پیرا ہیں۔
خبر کا کوڈ: 6388 تاریخ اشاعت : 2026/11/02
ڈیفنس منسٹری اینڈ آرمڈ فورسز کوآرڈینیشن کے سربراہ نے ایک پیغام میں سپاہ کی ایرو سپیس فورس اور فوج کے ائیر ڈیفنس کی ضروریات پوری کرنے کو وزارتِ دفاع کی ترجیحات میں شمار کرتے ہوئے تاکید کی کہ بار بار ملنے والی دھمکیوں کے جواب میں ہمارا طریقۂ کار انہی دھمکیوں کو مزید تیاری اور زیادہ مؤثر دفاعی طاقت میں تبدیل کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 6358 تاریخ اشاعت : 2026/10/21
مسلح افواج کے چیف آف سٹاف نے تاکید کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے دفاعی ٹارگٹس کا حصول مربوط انتظام، جامع منصوبہ بندی اور ملکی سائنسی، تکنیکی اور صنعتی صلاحیتوں سے زیادہ کے زیادہ استعمال کا تقاضا کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 6344 تاریخ اشاعت : 2026/10/18
ڈیفنس منسٹری اینڈ آرمڈ فورسز سپورٹ کے لیے نامزد وزیر نے پارلیمنٹ میں اپنے منصوبوں کی وضاحت کرتے ہوئے چھ ماہ اور 22 ماہ کے عملی منصوبوں کی تیاری، اسلحے کی پیداوار اور فراہمی میں نمایاں اضافے، جدید ترین آلات کی مسلسل بہتری اور اسمارٹ سسٹمز کی ترقی کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 6335 تاریخ اشاعت : 2026/10/14
ڈیفنس منسٹری کے نائب وزیر نے کہا کہ تہذیبی تصادم میں الجھنا، آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے۔ ایسی آگ جسے بھڑکانے والے نہ اس کے پھیلاؤ اور نہ ہی اس کے خاتمے کی حدود متعین کر سکتے ہیں اور نہ ہی اس کے نتائج کو صرف دوسروں تک محدود رکھ سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 6325 تاریخ اشاعت : 2026/10/12
ڈیفنس منسٹری اینڈ آرمڈ فورسز سپورٹ کے نائب سربراہ نے امریکہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا: آپ میدان میں ایرانی پہل کا مشاہدہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 6299 تاریخ اشاعت : 2026/10/01
وزارتِ دفاع کے ترجمان نے 8 سالہ جنگ اور حالیہ مسلط کردہ جنگوں کے درمیان نمایاں فرق کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: اگرچہ دشمن ان جنگوں میں نئے اہداف اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے ساتھ میدان میں اترا لیکن وہ اپنے کسی بھی اسٹریٹجک ہدف میں کامیاب نہیں ہو سکا۔
خبر کا کوڈ: 6281 تاریخ اشاعت : 2026/09/26
ڈیفنس منسٹری کے نائب سربراہ نے ایران کی بنیاد شکن اور اقتدار پیدا کرنے والی صلاحیتوں سے استفادے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے زور دیا: اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم سے ایران کا پیغام واضح تھا؛ ایران کا دفاعی نظریہ تبدیل ہو چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 6276 تاریخ اشاعت : 2026/09/24
ڈیفنس منسٹری اینڈ آرمڈ فورسز سپورٹ کوآرڈینیشن نے اعلان کیا: ایران کی دفاعی صنعت ایک مقامی، گہری جڑیں رکھنے والی صنعت ہے جو اس سرزمین کے نوجوانوں کے علم اور صلاحیت سے وجود میں آئی ہے، اسے تباہ کرنا ممکن نہیں۔
خبر کا کوڈ: 6235 تاریخ اشاعت : 2026/09/11
ڈیفنس منسٹری اینڈ آرمڈ فورسز سپورٹ کے نائب سربراہ نے کہا کہ ایران نے اپنی مقامی صلاحیتوں پر انحصار کرتے ہوئے امریکہ اور صیہونی حکومت کو اسٹریٹجک شکست سے دوچار کیا اور کہا: ایران کبھی کسی دباؤ کے سامنے تسلیم نہیں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 6189 تاریخ اشاعت : 2026/08/23
مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے یومِ دفاعی صنعت کے موقع پر اپنے پیغام میں خبردار کیا کہ دشمن کی جانب سے کسی بھی غلط حساب کتاب اور روایتی اور جدید خطروں کا سامنا، سخت، پشیمان کُن اور تباہ کُن جوابات کی صورت میں دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 6183 تاریخ اشاعت : 2026/08/21
وزارتِ دفاع نے 22 اگست، دفاعی صنعت کے دن کے موقع پر جاری ایک بیان میں کہا: 22 اگست، دفاعی صنعت کا دن، اس قابلِ فخر سفر کی یاد دلاتا ہے جو ایرانی قوم نے ملک کی آزادی، خود کفالت اور دفاعی طاقت کی تعمیر کے حصول کے لیے طے کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 6182 تاریخ اشاعت : 2026/08/21
ڈیفنس منسٹری اینڈ آرمڈ فورسز سپورٹ کے کوآرڈینیٹر نے ایک بیان میں امامِ شہید کی یاد اور ان کی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ملک کی دفاعی طاقت کو مضبوط بنانے کے لیے ان کے راستے اور ان کے اہداف کو جاری رکھنے اور رہبرِ معظمِ انقلاب اسلامی، حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہای (حفظہ اللہ) سے تجدیدِ عہد پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 6171 تاریخ اشاعت : 2026/08/18
شہید لیفٹیننٹ جنرل پائلٹ عزیز نصیرزادہ محض ایک وزیر یا کمانڈر نہیں تھے؛ وہ ایسے مستقبل کے بارے میں سوچتے تھے جہاں ایران کی سلامتی علم، اپنی ذات پر اتکا، مقامی ٹیکنالوجی اور باصلاحیت نوجوانوں کے مضبوط سہارے پر استوار ہو۔
خبر کا کوڈ: 6145 تاریخ اشاعت : 2026/08/08
ڈیفنس منسٹری نے رہبرِ معظم کے پیغام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اور اس کی مکمل پیروی کا اعلان کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلسل کامیابیوں کا راز، سپریم کمانڈر انچیف کے احکامات اور تدابیر کی مکمل اطاعت کرنے نیز قومی اہداف اور مفادات کے مکمل حصول تک اسلامی نظام کے تمام اداروں کی بیداری اور جہادی عزم میں پوشیدہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 5992 تاریخ اشاعت : 2026/06/21