تہران محمد رسول اللہ (ص) آئی آر جی سی کمانڈر نے کہا: شہیدِ ایران کے خون کی برکت سے ہماری عوام مبعوث ہوئی اور آج ہم دنیا بھر میں کفر و ظلم کے محاذ کی بڑھتی ہوئی شکستوں اور اسلامی و انقلابی اقدار کے نمایاں ہونے کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 6172 تاریخ اشاعت : 2026/08/18
ڈیفنس منسٹری اینڈ آرمڈ فورسز سپورٹ کے کوآرڈینیٹر نے ایک بیان میں امامِ شہید کی یاد اور ان کی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ملک کی دفاعی طاقت کو مضبوط بنانے کے لیے ان کے راستے اور ان کے اہداف کو جاری رکھنے اور رہبرِ معظمِ انقلاب اسلامی، حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہای (حفظہ اللہ) سے تجدیدِ عہد پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 6171 تاریخ اشاعت : 2026/08/18
مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کے سابق نائب برائے کلچرل افیئرز اینڈ سافٹ وار نے انقلاب اسلامی کے شہید رہبر کے نظریاتی فوج کی تشکیل میں بے مثال کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: ان کا تجربہ، مکمل معلوماتی احاطہ اور ۳۶ سالہ کمانڈ ایک ایسے ڈھانچے کی بنیاد رکھنے کا باعث بنی جس نے آج دنیا کو ایران کی ثابت قدمی کے سامنے حیرت زدہ کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 6134 تاریخ اشاعت : 2026/08/04
چیئرمین جنرل اسٹاف آف آرمڈ فورسز کے مشیر نے شہید رہبرِ انقلاب اسلامی کے خون کے انتقام کے شرعی اور بین الاقوامی پہلوؤں پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ یہ قومی سلامتی کا دفاع ہے اور مجرموں کو سزا دینا ہی ملک میں امن کی بحالی کا واحد راستہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 6115 تاریخ اشاعت : 2026/07/30
حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے ایران کے شہید رہبر کی تشییع اور تدفین کے موقع پر جاری ایک پیغام میں تاکید کی: ہم عہد کرتے ہیں کہ بے آبرو مجرم قاتلوں سے شہید قائد اور ان دونوں جنگوں کے تمام شہداء کے پاک خون کا انتقام لیں گے۔
خبر کا کوڈ: 6049 تاریخ اشاعت : 2026/07/11
حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے ایران کے شہید رہبر کی تشییع اور تدفین کے موقع پر جاری ایک پیغام میں تاکید کی: ہم عہد کرتے ہیں کہ بے آبرو مجرم قاتلوں سے شہید قائد اور ان دونوں جنگوں کے تمام شہداء کے پاک خون کا انتقام لیں گے۔
خبر کا کوڈ: 6049 تاریخ اشاعت : 2026/07/11
حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے ایران کے شہید رہبر کی تشییع اور تدفین کے موقع پر جاری ایک پیغام میں تاکید کی: ہم عہد کرتے ہیں کہ بے آبرو مجرم قاتلوں سے شہید قائد اور ان دونوں جنگوں کے تمام شہداء کے پاک خون کا انتقام لیں گے۔
خبر کا کوڈ: 6049 تاریخ اشاعت : 2026/07/11
خاتم الانبیاء مشترکہ فضائی دفاعی ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے قومی اتحاد کو اسلامی نظام کی طاقت کے بنیادی عناصر میں سے ایک قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ یکجہتی تمام شہداء بالخصوص رہبرِ شہیدِ انقلاب کے پاک خون کی برکت سے حاصل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6036 تاریخ اشاعت : 2026/07/07
فوج کے ہیلی کاپٹر یونٹ کے کمانڈر نے انقلاب اسلامی کے شہید رہبر کی تشییع کے دوران اس یونٹ کی وسیع پیمانے پر امدادی، کوآرڈینیشن اور سیکیورٹی ذمہ داریوں کی انجام دہی کی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ تقریب کے اختتام تک ہیلی کاپٹر یونٹ کی تمام آپریشنل، امدادی اور کوآرڈینیشن صلاحیتیں ملک بھر میں چوبیس گھنٹے مکمل الرٹ پر رہیں گی۔
خبر کا کوڈ: 6033 تاریخ اشاعت : 2026/07/06
فوج کے ترجمان نے انقلاب اسلامی کے شہید رہبر کے جسدِ مطہر کی الوداعی تقریب میں عوام کی بڑی تعداد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی عظیم قوم نے اس بھرپور شرکت کے ذریعے ایک عظیم اور تاریخی معرکہ رقم کیا۔
خبر کا کوڈ: 6032 تاریخ اشاعت : 2026/07/05
سپاہ کی قدس فورس کے کمانڈر نے کہا کہ برسوں کی مخلصانہ جدوجہد کے بعد ہمارے رہبر کی شہادت، حسنِ انجام کی علامت ہے اور یہ واضح کرتی ہے کہ ہمیں بھی اسی راستے پر چلنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 6031 تاریخ اشاعت : 2026/07/05
انٹیلیجنس منسٹری نے تاکید کی ہے کہ ایران کی غیرت مند عوام اور دنیا بھر کے حریت پسندوں کے غمزدہ دل انقلاب کے شہید رہبر کے قتل کی سازش کے مجرموں سے انتقام لیے بغیر ہرگز سکون نہیں پائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 6029 تاریخ اشاعت : 2026/07/05
آرمی چیف نے کہا: ہم ایران کی قوم کے دشمنوں کو اعلان کرتے ہیں کہ شہید امام اور شہداء کے خون کا بدلہ لیں گے۔
خبر کا کوڈ: 6025 تاریخ اشاعت : 2026/07/03
کمانڈر خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹر: دوسری اور تیسری جنگِ تحمیلی میں، شہید قائدِ امت کی طرف سے طے شدہ دفاعی ترجیحات پر عمل کرتے ہوئے ہم کامیاب ہوئے
خبر کا کوڈ: 6024 تاریخ اشاعت : 2026/07/03
ملک کی تینوں شاخوں کے سربراہان اور مصلحت نظام کونسل کے سربراہ نے رہبرِ شہیدِ انقلاب کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 6023 تاریخ اشاعت : 2026/07/03