سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو سپیس فورس کے کمانڈر کے اعلیٰ مشیر نے کہا: آج اسلامی جمہوریہ کے نظام کی میزائل اور ڈرون کے شعبے میں طاقت، مستحکم اور دائمی ہے۔ اس طرح کہ اگر ہمارے ملک کے گرد کنکریٹ کی دیوار اور خاردار تار لگا دی جائے، تب بھی وہ ہماری میزائل اور ڈرون کی تیاری کو نہیں روک سکتے۔
خبر کا کوڈ: 6229 تاریخ اشاعت : 2026/09/08
ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ائیر فورس کے جدید ڈیفنس سسٹم کے ذریعے امریکی اور اسرائیلی دشمن کے تباہ کیے گئے ڈرونز اور جنگی طیاروں کی نئی تصاویر جاری کردی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 6142 تاریخ اشاعت : 2026/08/07
مسلح افواج کے سپریم کمانڈر کے اعلیٰ معاون اور مشیر نے شہید میجر جنرل حاجی زادہ کے اہلِ خانہ سے ملاقات کے دوران انہیں چار نمایاں خصوصیات کا حامل کمانڈر قرار دیتے ہوئے کہا کہ شہید حاجی زادہ نے نوجوان کمانڈرز کی تربیت کے ذریعے ایران کی میزائل اور ڈرون طاقت میں بنیادی تبدیلی پیدا کی اور ہمیشہ ولایت کے راستے پر گامزن رہے۔
خبر کا کوڈ: 6117 تاریخ اشاعت : 2026/07/30
آئی آر جی سی کی ایرو اسپیس فورس کی کمان نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اردن میں امریکی فوج کے فضائی اڈے اور مرکزی کمان کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 6116 تاریخ اشاعت : 2026/07/29
کمانڈر ایرو اسپیس فورس نے کہا: دشمن پر ہمارے مؤثر اور ہدف پر مبنی حملے امن کی بحالی تک جاری رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 6074 تاریخ اشاعت : 2026/07/17