سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے فوج کے کمانڈر انچیف کے ساتھ مشترکہ اجلاس میں اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ امریکیوں کی حمایت کے بغیر صیہونی فوج انتہائی مختصر وقت میں بکھر جائے گی، کہا: ایران کے فوجی حقائق، میدانِ جنگ میں سامنے آئیں گے۔
خبر کا کوڈ: 6241 تاریخ اشاعت : 2026/09/12
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے مجاہدینِ اسلام کے نام اپنے تحریری پیغام میں تاکید کی: آپ نے اللہ تعالیٰ پر توکل اور انتہائی سخت حالات میں کامیاب جنگی کارروائیوں، دشمن کی شدید فائرنگ کے دوران کامیاب جارحانہ اور دفاعی آپریشنز کے ذریعے دنیا کی تاریخ کی سب سے مسلح فوج کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 6161 تاریخ اشاعت : 2026/08/16