بحرین - صفحه 3

بحرین

بحرین میں ظلم کے خلاف پرامن جدوجہد جاری رکھنے پر تاکید

بحرین کی جمعیت الوفاق نے ایک بیان میں ملک میں جاری ظلم و بدعنوانی کے خلاف پرامن جدوجہد جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2994   تاریخ اشاعت : 2018/11/08

بحرین کی تحریک آزادی نہیں رک سکتی

بحرین کے انقلابی نوجوانوں کی تنظیم چودہ فروری یوتھ کولیشن نے ایک بیان جاری کر کے ملک کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان اور اس جماعت کے دو سینیئر رہنماؤں کو عمر قید کی سزا دیئے جانے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2976   تاریخ اشاعت : 2018/11/06

بحرین: آمریت مخالف رہنما کو عمر قیدکی سزا کا حکم

بحرین کی ایک عدالت نے جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان کو عمر قید کا حکم سنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2953   تاریخ اشاعت : 2018/11/04

بحرین میں حکومتی اقدام کے خلاف عوام کا احتجاج

بحرینی عوام نے مذہبی اور دینی آزادی کے خلاف اقدامات سے باز رکھنے کے سلسلے میں آل خلیفہ کو متنبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2751   تاریخ اشاعت : 2018/10/08

سعودی عرب اور بحرین میں حسینی عزا خانوں پر حملے

سعودی عرب اور بحرین میں نواسہ رسولۖ حضرت امام حسین علیہ الصلوات و السلام اور آپ کے اصحاب باوفا کی عزاداری کے مراکز پر شاہی کارندوں کے حملوں اور پیغام کربلا پہنچانے والے بینروں نیز انقلاب عاشورا کے علامتی پرچموں کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 2495   تاریخ اشاعت : 2018/09/17

اقوام متحدہ غیر جانبداری کا مظاہرہ کرے: چین

چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو مضبوط ادارہ بننے کے لئے غیر جانبداری کا مظاہرہ کرنا ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 2377   تاریخ اشاعت : 2018/09/04

قطر کے خلاف بحرین کا اقدام

بحرین کی وزارت داخلہ نے قطری شہریوں کے لئے ویزا جاری کرنے کا اعلان معطل کردیا۔
خبر کا کوڈ: 2254   تاریخ اشاعت : 2018/08/23

بحرینی عوام کے مظاہرے جاری

بحرین مں آل خلیفہ حکومت کے خلاف عوام کے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 2056   تاریخ اشاعت : 2018/07/31

آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے

بحرینی عوام نے الدراز کے علاقے میں بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت اور ان سے یکجہتی کے اظہار کے لئے بہت بڑی ریلی نکالی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2017   تاریخ اشاعت : 2018/07/28

بحرین میں خاندانی آمریت کے خلاف احتجاج جاری

بحرین کے عوام نے ایک بار پھر ملک کے سرکردہ مذہبی رہنما آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1921   تاریخ اشاعت : 2018/07/22

شیخ عیسی قاسم کی بیرون ملک روانگی، آل خلیفہ کی بے بسی

بحرین میں مختلف شخصیات اور گروہوں نے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے حکومتی فیصلے کو آل خلیفہ کی بے بسی کی علامت قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1812   تاریخ اشاعت : 2018/07/10

ناظرین
احدث الاخبار
الأکثر تعلیقاً