سپاہ کی بحریہ نے اعلان کیا ہے کہ 2500 کنٹینروں پر مشتمل ایک کنٹینر بردار جہاز جو آبنائے ہرمز کے غیر مجاز اور خطرناک راستے سے گزرنے کی کوشش کر رہا تھا، سمندری بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد دھماکے سے پھٹ گیا اور اس میں شدید آگ بھڑک اٹھی۔
خبر کا کوڈ: 6334 تاریخ اشاعت : 2026/10/14