کراچی - صفحہ 3

کراچی

کراچی میں آج پارہ 45 ڈگری تک جانے کا امکان

محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کوخبردارکردیا جہاں ہیٹ ویو آج سے کراچی کا رخ کرے گی۔ آج سے شروع ہونے والی ہیٹ ویوجمعرات تک جاری رہنے کا امکان ہے
خبر کا کوڈ: 1513   تاریخ اشاعت : 2018/05/29

کراچی؛ 10 ہزار ایکڑ پر مشتمل زمین لینڈ مافیا سے واگزار

قومی احتساب بیورو (نیب) نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی کے قریب 75 ارب روپے مالیت کی 10 ہزار ایکڑ ریاستی زمین کو قبضہ مافیا سے واگزار کرا لیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1479   تاریخ اشاعت : 2018/05/25

کراچی؛ 10 ہزار ایکڑ پر مشتمل زمین لینڈ مافیا سے واگزار

قومی احتساب بیورو (نیب) نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی کے قریب 75 ارب روپے مالیت کی 10 ہزار ایکڑ ریاستی زمین کو قبضہ مافیا سے واگزار کرا لیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1479   تاریخ اشاعت : 2018/05/25

متحدہ مجلس عمل بحال، انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

پاکستان کی مذہبی جماعتوں کے سیاسی اتحاد ایم ایم اے نے آئندہ پارلیمانی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 854   تاریخ اشاعت : 2018/03/21

پاکستان کی جانب سے آئی اے ای اے کے رہنما اصولوں پر عملدرآمد پر اطمینان ہے، یوکیا آمانو

بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل نے کراچی میں چلنے والے جوہری توانائی پلانٹ کے لیے کیے گئے سیکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 767   تاریخ اشاعت : 2018/03/15

تین مارچ، پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ دن

پاکستان کے سب سے زیادہ گنجان آباد شہر کراچی کے مصروف اور پر رونق علاقے گلشن اقبال سے متصل ایک شیعہ آبادی کودہشتگردوں نے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں پینتالیس افراد شہید اور ایک سو پینتیس دیگر زخمی ہوگئے تھے
خبر کا کوڈ: 608   تاریخ اشاعت : 2018/03/04

صوبائی وزیرمیرہزارخان بجارانی اور اہلیہ کی لاشیں بر آمد

ڈیفنس کے علاقے میں گھر سے صوبائی وزیر میر ہزار خان بجارانی اور اہلیہ کی لاشیں ملی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 209   تاریخ اشاعت : 2018/02/02

مقبول خبریں