بحرین کی جمعیت الوفاق نے اعلان کیا ہے کہ بحرینی قوم اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے ساتھ ہے اور وہ اپنے انقلابی عزم پر قائم رہے گی۔
                                    خبر کا کوڈ: 3594                           تاریخ اشاعت                        : 2019/02/05
                                    
                بحرین کی جمعیت الوفاق نے اعلان کیا ہے کہ بحرینی قوم اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے ساتھ ہے اور وہ اپنے انقلابی عزم پر قائم رہے گی۔
                                    خبر کا کوڈ: 3594                           تاریخ اشاعت                        : 2019/02/05
                                    
                بحرین میں چودہ فروری کے انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر مختلف شہروں میں مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔
                                    خبر کا کوڈ: 3574                           تاریخ اشاعت                        : 2019/02/02
                                    
                بحرین میں چودہ فروری کے انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر مختلف شہروں میں مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔
                                    خبر کا کوڈ: 3574                           تاریخ اشاعت                        : 2019/02/02
                                    
                ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ بحرین کی اپوزیشن جماعت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان کے خلاف  آل خلیفہ  حکومت کی عدالت کا فیصلہ ظالمانہ ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 3538                           تاریخ اشاعت                        : 2019/01/29
                                    
                ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ بحرین کی اپوزیشن جماعت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان کے خلاف  آل خلیفہ  حکومت کی عدالت کا فیصلہ ظالمانہ ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 3538                           تاریخ اشاعت                        : 2019/01/29
                                    
                بحرین میں  آل خلیفہ  کی عدالت عالیہ نے جمعیت الوفاق کے سیکریٹری جنرل شیخ علی سلمان کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 3522                           تاریخ اشاعت                        : 2019/01/28
                                    
                بحرین میں  آل خلیفہ  کی عدالت عالیہ نے جمعیت الوفاق کے سیکریٹری جنرل شیخ علی سلمان کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 3522                           تاریخ اشاعت                        : 2019/01/28
                                    
                بحرینی انقلابیوں کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ  آل خلیفہ  حکومت نے الدراز، بنی حمزہ، الجنبیہ اور کرزان نامی علاقوں میں فوجی گاڑیوں سے جارحیت کا ارتکاب کیا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 3218                           تاریخ اشاعت                        : 2018/12/17
                                    
                بحرینی عوام نے ایک بار پھر  آل خلیفہ  حکومت کی جارحانہ پالیسیوں اور نمائشی پارلیمانی انتخابات کے خلاف احتجاج کیا۔
                                    خبر کا کوڈ: 3070                           تاریخ اشاعت                        : 2018/11/18
                                    
                بحرینی عوام نے ایک بار پھر  آل خلیفہ  حکومت کی جارحانہ پالیسیوں اور نمائشی پارلیمانی انتخابات کے خلاف احتجاج کیا۔
                                    خبر کا کوڈ: 3070                           تاریخ اشاعت                        : 2018/11/18
                                    
                بحرین کی ایک عدالت نے جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان کو عمر قید کا حکم سنایا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 2953                           تاریخ اشاعت                        : 2018/11/04
                                    
                بحرین کی ایک عدالت نے جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان کو عمر قید کا حکم سنایا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 2953                           تاریخ اشاعت                        : 2018/11/04
                                    
                بحرینی عوام نے مذہبی اور دینی آزادی کے خلاف اقدامات سے باز رکھنے کے سلسلے میں  آل خلیفہ  کو متنبہ کیا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 2751                           تاریخ اشاعت                        : 2018/10/08
                                    
                بحرینی عوام نے مذہبی اور دینی آزادی کے خلاف اقدامات سے باز رکھنے کے سلسلے میں  آل خلیفہ  کو متنبہ کیا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 2751                           تاریخ اشاعت                        : 2018/10/08
                                    
                بحرینی عوام نے معامیر کے علاقے میں  آل خلیفہ  حکومت کی پالیسیوں کے خلاف شدید احتجاجی مظاہرہ کیا۔
                                    خبر کا کوڈ: 2309                           تاریخ اشاعت                        : 2018/08/27
                                    
                بحرینی عوام نے دارالحکومت منامہ میں بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت اور ان سے یکجہتی کے اظہار کے لئے بہت بڑی ریلی نکالی ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 1896                           تاریخ اشاعت                        : 2018/07/20
                                    
                بحرینی عوام نے دارالحکومت منامہ میں بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت اور ان سے یکجہتی کے اظہار کے لئے بہت بڑی ریلی نکالی ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 1896                           تاریخ اشاعت                        : 2018/07/20
                                    
                بحرین میں مختلف شخصیات اور گروہوں نے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے حکومتی فیصلے کو  آل خلیفہ  کی بے بسی کی علامت قرار دیا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 1812                           تاریخ اشاعت                        : 2018/07/10