لندن - صفحہ 2

لندن

لندن میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ

برطانوی عوام نے لندن میں فلسطینیوں کی حمایت اور صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1079   تاریخ اشاعت : 2018/04/07

برطانوی حکومت نے کوتاہی سے کام لیا ہے، ڈاکٹر ولایتی

بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر ولایتی نے کہا ہے کہ لندن میں ایرانی سفارت خانے پر حملے کے واقعے کی روک تھام میں برطانوی حکومت نے کوتاہی سے کام لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 701   تاریخ اشاعت : 2018/03/11

لندن میں ایرانی سفارتخانہ پر شیرازی فرقہ کے حملہ آوروں کو گرفتار کرلیا گیا

لندن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر بعیدی نژاد نے ایرانی سفارتخانہ پر شیرازی فرقہ کے طرفداروں کے حملہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سفارتخانہ پر حملہ کرنے والے صادق شیرازی کے طرفدار شرپسندوں کو گرفتار کرلیا گيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 694   تاریخ اشاعت : 2018/03/10

امریکہ میں سمندری طوفان کی تباہ کاریاں

امریکہ میں موسلا دھار بارش اور تیز ہواؤں کے باعث مختلف حادثات میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 609   تاریخ اشاعت : 2018/03/04

برطانیہ میں خوفناک دھماکا 6 زخمی مکانات نذرآتش

برطانوی شہر لیسیسٹر میں خوفناک دھماکا ہوا جس کی آواز کئی میل دور تک سنی گئی۔
خبر کا کوڈ: 485   تاریخ اشاعت : 2018/02/26

لندن: نیو ائر کے جشن کے دوران چھری مار واقعات میں 4 نوجوان قتل

لندن میں نیوائر کے جشن کے دوران چھریوں کے وار سے چار نوجوانوں کو قتل اور پانچویں کو شدید زخمی کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 14   تاریخ اشاعت : 2018/01/02

مقبول خبریں