صہیونی  ریاست کا یہ نام نہاد قانون دراصل ارض فلسطین میں فلسطینی قوم کے وجود کو ختم کرنے کا سنگ اول ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 1925                           تاریخ اشاعت                        : 2018/07/22
                                    
                 صہیونی  ریاست کا یہ نام نہاد قانون دراصل ارض فلسطین میں فلسطینی قوم کے وجود کو ختم کرنے کا سنگ اول ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 1925                           تاریخ اشاعت                        : 2018/07/22
                                    
                ایران میں تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے نے  صہیونی  ریاست کی جانب سے غزہ کی پٹی پر کئے گئے بہیمانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ گولی کا جواب بم سے دیا جائے گا۔
                                    خبر کا کوڈ: 1924                           تاریخ اشاعت                        : 2018/07/22
                                    
                اقوام متحدہ نے فلسطین کے بارے میں اس کی قراردادوں پر عملدرآمد مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن یقینی بنانے کا واحد راستہ قرار دیا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 1910                           تاریخ اشاعت                        : 2018/07/22
                                    
                اقوام متحدہ نے فلسطین کے بارے میں اس کی قراردادوں پر عملدرآمد مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن یقینی بنانے کا واحد راستہ قرار دیا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 1910                           تاریخ اشاعت                        : 2018/07/22
                                    
                اسرائیل کی فضائیہ نے دمشق کے ہوائی اڈے پر موجود ایرانی مال بردار جہازوں کو نشانہ بنانے کیلئے دو میزائل داغے تاہم شامی اینٹی میزائل سسٹم نے دونوں میزائلوں کو فضا میں ہی تباہ کردیا۔
                                    خبر کا کوڈ: 1685                           تاریخ اشاعت                        : 2018/06/26
                                    
                اسرائیلی فوج کے سیز فائر کے باوجود فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر وسیع پیمانے پر فضائی اور زمینی حملے جاری ہیں۔
                                    خبر کا کوڈ: 1524                           تاریخ اشاعت                        : 2018/05/31
                                    
                اسرائیلی فوج کے سیز فائر کے باوجود فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر وسیع پیمانے پر فضائی اور زمینی حملے جاری ہیں۔
                                    خبر کا کوڈ: 1524                           تاریخ اشاعت                        : 2018/05/31
                                    
                اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ناجائز  صہیونی  ریاست کو نہتے سویلین پر حملے کرنے میں امریکی پشت پناہی حاصل ہے اور امریکہ نے بحیثیت مستقل رکن سلامتی کونسل ان حملوں کے لئے انھیں چھوٹ دے رکھی ہے
                                    خبر کا کوڈ: 1459                           تاریخ اشاعت                        : 2018/05/23
                                    
                مقبوضہ بیت المقدس (اسلام آباد)اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے فلسطینیوں کے حق واپسی کے لیے ہونےوالے احتجاج کے نئے مرحل کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ واپسی مارچ کی راہ میں حائل تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی۔ حماس کے سیاسی شعبے کےسربراہ نے کہا کہ ’ہم اپنے مقدس مقامات، اپنے شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں واپس جائیں گے۔ ہمارے پناہ گزین شہری جہاں بھی ہیں وہ واپس اپنے اپنے علاقوں میں جا کر آباد ہوں گے۔
                                    خبر کا کوڈ: 1137                           تاریخ اشاعت                        : 2018/04/11
                                    
                ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں غزہ میں  صہیونی  جارحیت کے نتیجے میں فلسطینیوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ایران فلسطینی عوام کی مزاحمت کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا۔
                                    خبر کا کوڈ: 1021                           تاریخ اشاعت                        : 2018/04/04
                                    
                اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے غزہ میں خون کی ہولی کھیلنے پر صیہونیوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔
                                    خبر کا کوڈ: 947                           تاریخ اشاعت                        : 2018/03/31
                                    
                فلسطینی ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی اور عربی حکام کا مشترکہ اور خفیہ اجلاس منعقد ہوا ہے جس میں سعودی عرب، بحرین، امارات ، عمان ، اردن اور قطر کے اعلی حکام نے شرکت کی ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 782                           تاریخ اشاعت                        : 2018/03/16
                                    
                فلسطینی وزیراعظم رامی حمداللہ نے فلسطینی کابینہ کے ہفتہ وار اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی قوم کی حمایت کے لئے ذمہ دارانہ کردار ادا کرے۔
                                    خبر کا کوڈ: 754                           تاریخ اشاعت                        : 2018/03/14
                                    
                وائٹ ہاؤس کے باہر بڑی تعداد میں لوگوں نے غاصب صیہونی حکومت کے لئے امریکہ کی حمایت کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 635                           تاریخ اشاعت                        : 2018/03/05
                                    
                ایرانی اسپیکر کے معاون خصوصی برائے عالمی امور نےصیہونی مخالف جدوجہد جاری رکھنے پر تاکید کی ہے
                                    خبر کا کوڈ: 261                           تاریخ اشاعت                        : 2018/02/07