کمانڈر

کمانڈر

ایران کی سرحدیں مکمل طور پر محفوظ ہیں : بری فوج

اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ملک کی مشرقی سرحدیں مکمل طور پرمحفوظ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 3295   تاریخ اشاعت : 2018/12/28

ایران میں پیغمبر اعظم فوجی مشقوں کا آغاز

جنوبی ایران میں واقع جزیرہ قشم میں پیغام امن اور یا رسول اللہ کے رمزیہ نعرے کے ساتھ پیغمبر اعظم بارہ فوجی مشقوں کا آغاز ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 3234   تاریخ اشاعت : 2018/12/22

عراق اور شام کی سرحد پر داعش کی کارروائی ناکام

عراق کے صوبہ الانبار میں عوامی رضاکارفورس الحشد الشعبی کے آپریشنل کمانڈر نے کہا ہے کہ شام کی سرحد سے عراق میں داعش کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنادیا گیا ہے-
خبر کا کوڈ: 3142   تاریخ اشاعت : 2018/12/05

ایرانی فوج ہر طرح کی جارحیت کا جواب دینے کے لئے تیار ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سینیئر کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی فوج اپنی زمینی سمندری اور فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے ہر اقدام کا منہ توڑ جواب دینے کی توانائی رکھتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1873   تاریخ اشاعت : 2018/07/18

پاکستان کے بارے میں امریکی موقف درست نہیں، جنرل موسوی

ایران کی بری فوج کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل عبدالرحیم موسوی نے ایران و پاکستان کے درمیان سیکورٹی، فوجی، انتظامی، تزویراتی اور عملیاتی تعاون کی سطح پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1717   تاریخ اشاعت : 2018/06/30

طالبان کے ساتھ امریکہ کے خفیہ رابطے

افغانستان میں امریکہ کی زیرکمان نیٹو کے کمانڈر نے طالبان کے ساتھ واشنگٹن کے خفیہ رابطے ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1528   تاریخ اشاعت : 2018/05/31

استقامتی محاذ کی سازش ناکام ہو گئی، جنرل جعفری

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل محمد علی جعفری نے کہا ہے کہ استقامتی محاذ کے دشمنوں نے علاقے میں اپنے سبھی فوجی ساز و سامان اور انٹیلیجنس کے تمام آلات و وسائل کو اکٹھا کر رکھا تھا لیکن انہیں کوئی بھی کامیابی نہیں ملی۔
خبر کا کوڈ: 1218   تاریخ اشاعت : 2018/04/16

فضائیہ کے افسران نے کمانڈر کو سلامی دی/ ویڈیو

یوم فضائیہ کے موقع پر فضائیہ کے افسران نے سپریم کمانڈر کو سلامی دی.
خبر کا کوڈ: 277   تاریخ اشاعت : 2018/02/08

مقبول خبریں