بحران

بحران

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سیاسی بحران، عمران خان نے احتجاج کی کال دے دی

پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخابی عمل پر احتجاج کی کال دیتے ہوئے کہا ہے کہ آصف زرداری ہر الیکشن میں چوری کا پیسہ چلا کر جمہوریت خریدتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5696   تاریخ اشاعت : 2022/07/23

پاکستانی وزیراعظم:

آصف زرداری کی سیاسی رواداری نے بحران کا خاتمہ کردیا

ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں پاکستانی وزیر اعظم نے کہا کہ آصف علی زرداری نے آئین، جمہوریت اور عوامی مفاد کے لیے تاریخی کردار ادا کیا، اتحادی جماعتوں کے قائدین کی سیاسی بصیرت اور اتحاد سے جمہوریت فتح مند ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 5697   تاریخ اشاعت : 2022/07/23

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سیاسی بحران، ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سپریم کورٹ طلب

سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف درخواست کو قابل سماعت قرار دے کر ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی ، چیف سیکریٹری پنجاب سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کرکے آج 2 بجے طلب کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 5699   تاریخ اشاعت : 2022/07/23

سری لنکا میں معاشی بحران جاری/ پیٹرول ختم ہوگیا

سری لنکا کے وزیر اعظم رانِل وکرمے سِنگھے نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کو غیر یقینی کی صورتحال کا سامنا ہے اور پیٹرول کی دستیابی معدوم ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5429   تاریخ اشاعت : 2022/05/17

علامہ سید ساجد نقوی کی پاکستان میں آئین کی بالا دستی اور جمہوری استحکام پر تاکید

پاکستان کے ممتاز عالم دین اور قائدِ ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے آئین کی بالادستی اور جمہوری استحکام کو ہی وطن عزیز پاکستان کو موجودہ بحرانی کیفیت سے نکالنے کا واحد حل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی اختلافات کو ذاتی دشمنی کی حد تک پہنچا دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5262   تاریخ اشاعت : 2022/04/05

یوکرائن کے بحران میں اضافہ / امریکہ کی یوکرائن کو جنگ میں دھکیلنے کی کوشش

یوکرائن میں معاملات سنبھلتے سنبھلتے پھر کشیدہ ہوگئے ہیں۔ امریکہ یوکرائن کو جنگ میں دھکیلنے کی کوشش کررہا ہے جبکہ روس کا کہنا ہے کہ اس کا یوکرائن پر حملہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 5107   تاریخ اشاعت : 2022/02/20

فلسطین کے بارے سلامتی کونسل کا چوتھا ہنگامی اجلاس بھی بے نتیجہ ختم

فلسطین کے بحران کے بارے میں سلامتی کونسل کا چوتھا ہنگامی اجلاس بھی بے نتیجہ ختم ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 4610   تاریخ اشاعت : 2021/05/20

ایران اسلامی مزاحمت کے محور میں طاقتور ملک ہے/ صیہونی حکومت داخلی بحران کا شکار

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے عالمی یوم قدس کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اسلامی مزاحمت کے محور میں سب سے طاقتور ملک ہے۔
خبر کا کوڈ: 4560   تاریخ اشاعت : 2021/05/08

شام کے بحران کے سلسلے میں روسی موقف

شام کا بحران اس ملک کے اندرونی معاملات میں بیرونی مداخلت کا نتیجہ ہے
خبر کا کوڈ: 4370   تاریخ اشاعت : 2021/03/14

صوبہ حماہ میں شامی فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی

شام کے صوبے حماہ میں شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3861   تاریخ اشاعت : 2019/04/27

یمن کی اسکولی بچیوں پر سعودی ہوائی حملہ ، ایران کی جانب سے شدید مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں اسکولی بچیوں پر سعودی عرب کے وحشیانہ ہوائی حملے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3783   تاریخ اشاعت : 2019/04/08

امریکی انتباہ نظرانداز، ترکی وینزویلا کے ساتھ

امریکی انتباہ کو یکسر نظرانداز کرتے ہوئے ترکی کے صدر نے وینزویلا کے ساتھ تجارتی روابط نہ صرف برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے بلکہ اس سے سونے کی جاری تجارت میں بھی اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3653   تاریخ اشاعت : 2019/02/14

شام سے غیر ملکی فوجیوں کے انخلا پر دمشق کی تاکید

اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے اپنے ملک سے امریکی، برطانوی، فرانسیسی اور ترک فوجیوں کے انخلا کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3560   تاریخ اشاعت : 2019/01/31

مقبول خبریں