بحران - صفحہ 2

بحران

پاکستان کی قومی اسمبلی بحران کا شکار

پاکستان کے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اگر قائد حزب اختلاف اسمبلی میں نہیں آئے گا تو پھر قائد ایوان بھی نہیں آئے گا۔
خبر کا کوڈ: 3513   تاریخ اشاعت : 2019/01/26

ٹرمپ کی پالیسیوں پر نینسی پلوسی کی تنقید

امریکی کانگریس کی اسپیکر نینسی پلوسی نے ٹرمپ کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پالیسیاں امریکی حکومت میں بحران پیدا ہونے کا باعث بنی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3395   تاریخ اشاعت : 2019/01/09

پاکستان کو اقتصادی بحران سے باہر نکالنے کی چین کی کوشش

پاکستان کی وزارت خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد کو اقتصادی بحران سے باہر نکالنے کے لئے چین کی کوششیں بدستور جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3345   تاریخ اشاعت : 2019/01/02

ایران بحران شام کے سیاسی حل کا حامی ہے، وزیر خارجہ محمد جواد ظریف

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ تہران بحران شام کے سیاسی حل کی حمایت کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3078   تاریخ اشاعت : 2018/11/20

سری لنکا میں سیاسی بحران جاری، سہ فریقی مذاکرات ناکام

سری لنکا میں سیاسی بحران ختم کرنے کے لیے جاری سہ فریقی مذاکرات ناکام ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3076   تاریخ اشاعت : 2018/11/19

یمن میں سعودی جرائم پر ترک وزیر خارجہ کی نکتہ چینی

ترک وزیر خارجہ نے سعودی عرب کی سرکردگی میں یمن کے خلاف جاری جنگ فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3058   تاریخ اشاعت : 2018/11/17

استنبول اجلاس، بحران شام کے حل میں ایران کے کردار پر تاکید

روس اور ترکی کے صدور نے استبول سربراہی اجلاس میں بحران شام کے حل میں اسلامی جمہوریہ ایران کا کردار فیصلہ کن قرار دیا ہے۔ دوسری جانب یورپی سربراہوں نے بشار اسد حکومت کے خاتمے کے موقف سے پسپائی اختیار کر لی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2903   تاریخ اشاعت : 2018/10/28

شام میں تکفیری دہشت گرد گروہوں میں جھڑپ متعدد ہلاک

شام میں امریکہ اور سعودی عرب کے حمایت یافتہ دہشتگرد آپس میں لڑ پڑے۔
خبر کا کوڈ: 2733   تاریخ اشاعت : 2018/10/07

اقوام متحدہ غیر جانبداری کا مظاہرہ کرے: چین

چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو مضبوط ادارہ بننے کے لئے غیر جانبداری کا مظاہرہ کرنا ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 2377   تاریخ اشاعت : 2018/09/04

ایم ایم اے کا کراچی میں بڑا جلسہ کرنے کا اعلان

متحدہ مجلس عمل نے انتخابی مہم اور رابطہ عوام مہم کے سلسلے میں کراچی میں اتوار 15 جولائی کو حسن اسکوائر مین یونیورسٹی روڈ پر بڑے جلسے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1798   تاریخ اشاعت : 2018/07/08

امریکہ کی خارجہ پالیسی بحران سے دوچار

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ایک مقالے میں بحران سے دوچارامریکہ کی خارجہ پالیسی کے زیر عنوان لکھا ہے کہ ایران جوہری معاہدہ بحرالکاہل میں پیسفک تجارتی پارٹنرشپ اور پیرس موسمیاتی معاہدوں کے بعد تیسرا عالمی معاہدہ ہے جس سے امریکہ نکل گیا۔
خبر کا کوڈ: 1621   تاریخ اشاعت : 2018/06/21

مقبول خبریں