یورپی یونین - صفحہ 3

یورپی یونین

پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخی آزادی اظہارنہیں:یورپی عدالت

یورپی یونین کی عدالت برائے انسانی حقوق نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ پیغمبر اسلام(ص) کی شان میں گستاخی آزادیٴ اظہار نہیں کیونکہ اس سے مذہبی ہم آہنگی اورامن خطرے میں پڑسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2888   تاریخ اشاعت : 2018/10/27

غزہ کی صورتحال پر یورپی یونین کو تشویش

غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی آئے روز شہادتوں پر یورپی یونین نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2821   تاریخ اشاعت : 2018/10/15

یورپی یونین ایٹمی معاہدے پر کاربند رہے گی، یورپی کمیشن

یورپی یونین کے مالی استحکام کے کمیشن کے سربراہ نے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی یکطرفہ طور پر علیحدگی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی یونین ایٹمی معاہدے پر کاربند رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 2799   تاریخ اشاعت : 2018/10/13

اسکاٹ لینڈ میں برطانیہ سے آزادی کا مطالبہ شدت اختیار کر گیا

ہزاروں اسکاٹش شہریوں نے برطانیہ سے آزادی کے مطالبے کے حق میں مظاہرے کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2744   تاریخ اشاعت : 2018/10/07

یورپی ممالک نے ڈالر کو جھٹکا دینے کا فیصلہ کر لیا

روس کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ ماسکو اور یورپی کمپنیاں تجارتی لین دین میں ڈالر کے بجائے یورو کے استعمال پر غور کر رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2729   تاریخ اشاعت : 2018/10/06

روس اور ہندوستان کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعلان

امریکہ اور مغرب کے تسلط سے آزاد نئے عالمی نظام کے قیام کے خواہاں برکس کے دو اہم رکن ملکوں روس اور ہندوستان نے ایک بار پھر ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2728   تاریخ اشاعت : 2018/10/06

برطانیہ میں بریگزٹ پر دوبارہ ریفرینڈم کا رجحان

برطانیہ کے ایک سابق وزیر نے کہا ہے کہ برطانوی حکومت کے موجودہ اراکین یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے فیصلے کو آخری شکل دیئے جانے کے بارے میں دوبارہ ریفرنڈم کرائے جانے کے خواہاں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2700   تاریخ اشاعت : 2018/10/02

یورپی یونین جوہری معاہدے کے تحفظ کے لئے اقدامات کرے

ایران کے صدر نے کہا ہے کہ یورپ کی جانب سے ایران جوہری معاہدے کے وعدوں کوعملی جامہ پہنانا ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 2620   تاریخ اشاعت : 2018/09/26

جوہری معاہدے کے تحفظ پر ایران اور یورپی یونین کی تاکید

ایران اور یورپی یونین نے مشترکہ بیان میں جوہری معاہدے کے تحفظ پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 2607   تاریخ اشاعت : 2018/09/25

برطانیہ میں پھر استصواب رائے کا امکان

برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سربراہ جیرمی کوربن نے بریگزٹ کے معاملے پر قومی استصواب رائے کرانے کا عندیہ دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2582   تاریخ اشاعت : 2018/09/23

فلسطین کو آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا مطالبہ

اسپین نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلے۔
خبر کا کوڈ: 2554   تاریخ اشاعت : 2018/09/22

مقبول خبریں