وزیراعظم - صفحہ 23

وزیراعظم

پاکستان میں مذہبی جماعتوں کے ملک گیر مظاہرے

پاکستان میں توہین رسالت کی مرتکب عیسائی خاتون کو سپریم کورٹ کے ذریعے بری کر دیئے جانے کے فیصلے کے خلاف پورے ملک میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 2935   تاریخ اشاعت : 2018/11/01

ایران کے وزیر خارجہ اسلام آباد کے دورے پر

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2924   تاریخ اشاعت : 2018/10/31

سری لنکا میں وزیراعظم کی برطرفی کے بعد ہنگامے

سری لنکا میں آئینی بحران سر اٹھا نے لگا، صدر سری سینا کی جانب سے سری لنکن وزیراعظم رانیل وکراما سنگھے کی برطرفی کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2914   تاریخ اشاعت : 2018/10/29

صہیونی وزیراعظم نتن یاہو خفیہ دورے پر عمان پہنچ گئے

صہیونی وزیراعظم بنیامین نٹن یاہو غیراعلانیہ دورے پر سلطنت عُمان پہنچ گئے۔
خبر کا کوڈ: 2886   تاریخ اشاعت : 2018/10/26

پاکستانی وزیراعظم کا سعودی عرب کا دوسرا دورہ

پاکستانی وزیراعظم نے مختصر وقفے کے بعد سعودی عرب کا دوسرا دورہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2845   تاریخ اشاعت : 2018/10/19

عوام نے عمران خان کو مسترد کردیا، شاہد خاقان کا کامیابی کے بعد خطاب

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ضمنی انتخاب میں کامیابی کے بعد کارکنوں سے خطاب میں کہا کہ حکومت ہمارا راستہ نہیں روک سکتی، عوام نے ثابت کردیا کہ وہ کل بھی نواز شریف کے ساتھ تھے اور آج بھی ساتھ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2815   تاریخ اشاعت : 2018/10/14

ہندوستان میں درآمداتی مواصلاتی آلات پر کسٹم ڈیوٹی میں اضافہ

ہندوستان کی حکومت نے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مزید کمی روکنے اور بجٹ خسارے کے ازالے کے لئے مواصلاتی آلات اور پروزوں کی درآمداتی ڈیوٹی میں بیس فیصد تک کا اضافہ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 2789   تاریخ اشاعت : 2018/10/12

نیب ریفرنسز: نواز شریف کی خلاف ٹرائل مکمل کرنے کی دی گئی ایک اور مدت مکمل

سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ انویسمنٹ ریفرنسز کا ٹرائل مکمل کرنے کے لیے سپریم کورٹ کی جانب سے احتساب عدالت کو دی جانے والی ایک اور مدت مکمل ہوگئی۔
خبر کا کوڈ: 2735   تاریخ اشاعت : 2018/10/07

برطانیہ میں بریگزٹ پر دوبارہ ریفرینڈم کا رجحان

برطانیہ کے ایک سابق وزیر نے کہا ہے کہ برطانوی حکومت کے موجودہ اراکین یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے فیصلے کو آخری شکل دیئے جانے کے بارے میں دوبارہ ریفرنڈم کرائے جانے کے خواہاں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2700   تاریخ اشاعت : 2018/10/02

انڈونیشیا میں پھر زلزلہ ہلاکتیں 1200 تک پہنچ گئیں

حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ علاقوں سے 17 ہزار افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2694   تاریخ اشاعت : 2018/10/02

ایران ہندوستان ثقافتی تعاون بڑھانے پر تاکید

ایران کے وزیر ثقافت اور تہران میں مقیم ہندوستانی سفیر نے دونوں ملکوں کے درمیان ثقافتی تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2671   تاریخ اشاعت : 2018/09/30

مقبول خبریں