عراق کے جنوبی شہر بصرہ میں عوامی مظاہروں میں شدت آنے کے بعد وزیر اعظم حیدر العبادی نے پارلیمنٹ میں صوبہ بصرہ کے ارکان کی شرکت سے ایک ہنگامی اجلاس تشکیل دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2387 تاریخ اشاعت : 2018/09/05
پاکستان کے ایوان بالا سینٹ کے سابق چیئرمین رضا ربانی نے وزیراعظم عمران خان کو امریکی وزیرخارجہ سے ملاقات نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2374 تاریخ اشاعت : 2018/09/04
پاکستان کے ایوان بالا سینٹ کے سابق چیئرمین رضا ربانی نے وزیراعظم عمران خان کو امریکی وزیرخارجہ سے ملاقات نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2374 تاریخ اشاعت : 2018/09/04
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ان کا ملک اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے میں دلچسپی رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2365 تاریخ اشاعت : 2018/09/03
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ان کا ملک اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے میں دلچسپی رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2365 تاریخ اشاعت : 2018/09/03
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت امریکی مطالبات کے سامنے سر نہیں جھکائے گی۔
خبر کا کوڈ: 2353 تاریخ اشاعت : 2018/09/01
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت امریکی مطالبات کے سامنے سر نہیں جھکائے گی۔
خبر کا کوڈ: 2353 تاریخ اشاعت : 2018/09/01
وزیراعظم ہاؤس میں سینئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران پاکستان کے نئے وزیر اعظم عمران خان نے امریکہ کے حوالے سے دو ٹوک موقف اختیار کیا۔
خبر کا کوڈ: 2343 تاریخ اشاعت : 2018/09/01
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے پاکستان کے نو منتخب وزیر اعظم عمران خان سے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2340 تاریخ اشاعت : 2018/09/01
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ برادر اور دوست ملک پاکستان کی نئی قیادت کے ساتھ مختلف شعبوں میں باہمی تعاون پر مذاکرات کے لئے رواں ہفتے اسلام آباد کا دورہ کریں گے.
خبر کا کوڈ: 2306 تاریخ اشاعت : 2018/08/27
ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ امریکہ، جوہری معاہدے سے نکل کر دنیا میں تنہائی کا شکار ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2275 تاریخ اشاعت : 2018/08/24
ہندوستان کے مشہور صحافی کلدیپ نیرکے انتقال کے وقت عمر 95 برس تھی۔
خبر کا کوڈ: 2264 تاریخ اشاعت : 2018/08/23
امریکہ نےعمران خان کی ہندوستان اور افغانستان کے ساتھ پرامن تعلقات کی خواہش کا خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2245 تاریخ اشاعت : 2018/08/22
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کشمیر سمیت سبھی تصفیہ طلب معاملات پر ہندوستان کو مذاکرات کی دعوت دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2238 تاریخ اشاعت : 2018/08/22
وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل زبیر محمود حیات نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 2232 تاریخ اشاعت : 2018/08/20
ہندوستان کے سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی کی آخری رسوم راج گھاٹ کے نزدیک آج شام اداکی جائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 2223 تاریخ اشاعت : 2018/08/17
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو پاکستان کا بائیسویں وزیراعظم منتخب کرلیا گیا ہے۔ وہ کل ایوان صدر میں اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 2222 تاریخ اشاعت : 2018/08/17
ملائیشیا نے کہا ہے کہ سعودی عرب جنگ کی حالت میں ہے اور ہم کسی کی جنگ میں شامل نہیں ہونا چاہتے۔
خبر کا کوڈ: 2219 تاریخ اشاعت : 2018/08/16
ہندوستان کا بہترواں یوم آزادی پورے ملک میں انتہائی ملی اور قومی جوش وجذبےکےساتھ منایا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2215 تاریخ اشاعت : 2018/08/15
ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ امید ہے کہ عمران خان خطے کو دہشت گردی سے محفوظ بنانے کے لیے کام کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 2204 تاریخ اشاعت : 2018/08/13