وزیراعظم - صفحه 30

وزیراعظم

شمالی شام میں ترک فوج تعینات کرنے کا اعلان

ترک حکام نے شمالی شام کے علاقے منبج میں فوج تعینات کرنے کا اعلان کیاہے۔
خبر کا کوڈ: 1613   تاریخ اشاعت : 2018/06/18

ہندوستان کے وزیراعظم کی جان کو خطرہ ہے

ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی کی جان کو خطرے کے مدنظر مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے ان کی سیکورٹی کا مزید سخت کرنے کے احکامات جاری کئے۔
خبر کا کوڈ: 1571   تاریخ اشاعت : 2018/06/12

امریکا اور کینیڈا میں لفظی جنگ

امریکی صدر کے مشیر تجارت نے کنیڈین وزیر اعظم کو جہنمی کہدیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1567   تاریخ اشاعت : 2018/06/11

الیکشن ملتوی کرانے کی کوشش کی صورت میں ایکشن لیا جائے گا، چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ اگر الیکشن ملتوی کرانے کی کوششش ہوئی تو سپریم کورٹ ایکشن لے گا۔
خبر کا کوڈ: 1542   تاریخ اشاعت : 2018/06/03

امریکہ ہمارے جواب کا منتظر رہے، کینیڈا کے وزیر اعظم کی دھمکی

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے امریکہ کی جانب سے تجارتی جنگ کے اعلان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے امریکی صدر کے رویئے کو توہین آمیز قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1539   تاریخ اشاعت : 2018/06/03

پاکستان کی قومی اسمبلی تحلیل کر دی گئی

پاکستان کی وزارت پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی کی تحلیل کا اعلامیہ جاری کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 1532   تاریخ اشاعت : 2018/05/31

جسٹس ناصر الملک پاکستان کے نگراں وزیراعظم

پاکستان کے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔
خبر کا کوڈ: 1504   تاریخ اشاعت : 2018/05/28

امریکہ نے داعش سے لڑنے والے تین عراقی گروہوں کو دہشت گرد قرار دے دیا

امریکی ایوان نمائندگان نے عراق میں تین استقامتی گروہوں کو دہشت گرد قراردے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1501   تاریخ اشاعت : 2018/05/28

سعد الحریری ایک بار پھر لبنان کے وزیر اعظم

لبنان کے موجودہ وزیر اعظم سعد الحریری پارلیمنٹ کے ارکان کی اکثریت کی حمایت سے ایک بار پھر نئے وزیر اعظم کے طور پر منتخب ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1475   تاریخ اشاعت : 2018/05/24

دھرنوں سے لشکر کشی کی گئی، کون تھا وہ امپائر جس کی انگلی اٹھنا تھی؟

نواز شریف کا کہنا ہے دھرنوں کے ذریعے لشکر کشی کی گئی، کون تھا وہ امپائر جس کی انگلی اٹھنا تھی ؟ دھرنا تماشے نے ملک اور قوم کو شدید نقصان پہنچایا، اصل مقصد ایک ہی تھا کہ مجھے وزیراعظم ہاؤس سے نکال دیا جائے، مستعفی ہونے یا طویل رخصت ہونے کے پیغامات پہنچائے گئے، آمریت نے پاکستان کے وجود پر بڑے گہرے زخم ڈالے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1461   تاریخ اشاعت : 2018/05/23

عمران خان نے اپنے 100 دن کے پلان پرعمل کرلیا توسیاست چھوڑدوں گا، خورشید شاہ

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا 100 دن کا پروگرام ناقابل عمل ہے اور اگر انہوں نے اس پر عمل کرلیا تو میں سیاست چھوڑ دوں گا۔
خبر کا کوڈ: 1451   تاریخ اشاعت : 2018/05/23

ناظرین
احدث الاخبار