وزیراعظم - صفحه 27

وزیراعظم

ہندوستانی وزیراعظم کی عمران خان سے توقعات

ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ امید ہے کہ عمران خان خطے کو دہشت گردی سے محفوظ بنانے کے لیے کام کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 2204   تاریخ اشاعت : 2018/08/13

عراق کے وزیراعظم کا دورہ ایران

عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی آئندہ ہفتے ایران کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 2198   تاریخ اشاعت : 2018/08/13

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم پرفرد جرم عائد

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق پر سرکاری خزانے میں خرد برد کے مقدمے کے بعد اب منی لانڈرنگ کیس میں بھی فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2160   تاریخ اشاعت : 2018/08/09

انسانی حقوق کی خلاف ورزی سعودی، کینیڈا تعلقات کی خرابی

انسانی حقوق کی خلاف ورزی پرسعودی عرب اورکینیڈا کےتعلقات خراب ہو گئےہیں۔
خبر کا کوڈ: 2156   تاریخ اشاعت : 2018/08/09

ہندوستانی سیاستدان ایم کروناندھی انتقال کر گئے

ہندوستان کی سیاسی جماعتوں کے رہنماوں اور اس ملک کے صدر اور وزیراعظم نے ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیاہے۔
خبر کا کوڈ: 2146   تاریخ اشاعت : 2018/08/08

ایران کے وزیر خارجہ اور سنگاپور کے وزیراعظم کی ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اور سنگاپور کے وزیراعظم نے آسیان تنظیم کے 51ویں اجلاس کے موقع پر علاقائی اور عالمی مسائل سمیت جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 2090   تاریخ اشاعت : 2018/08/02

پاک و ھند کے مابین تعلقات کے نئے دور کا آغاز

ہندوستانی وزیراعظم نے عمران خان کو فون کرکے پاک وھند کے نئے تعلقات پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 2054   تاریخ اشاعت : 2018/07/31

ایران پرحملے کی توانائی نہیں رکھتے، امریکی وزیرجنگ کا اعتراف

امریکی وزیرجنگ نے اعتراف کیا ہے کہ امریکا ایران پر فوجی حملے کی توانائی نہیں رکھتا۔
خبر کا کوڈ: 2023   تاریخ اشاعت : 2018/07/29

ایران پرحملے کی توانائی نہیں رکھتے، امریکی وزیرجنگ کا اعتراف

امریکی وزیرجنگ نے اعتراف کیا ہے کہ امریکا ایران پر فوجی حملے کی توانائی نہیں رکھتا۔
خبر کا کوڈ: 2023   تاریخ اشاعت : 2018/07/29

ڈیجیٹل ٹیکنیک میں انقلاب

ہندوستان نے کہا ہے کہ ترقی پذیرملکوں کو ڈیجیٹل تکنیک کا فائدہ اٹھانا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 2012   تاریخ اشاعت : 2018/07/28

ڈیجیٹل ٹیکنیک میں انقلاب

ہندوستان نے کہا ہے کہ ترقی پذیرملکوں کو ڈیجیٹل تکنیک کا فائدہ اٹھانا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 2012   تاریخ اشاعت : 2018/07/28

انتخابی نتائج مسترد، تحریک چلانے کا اعلان

متحدہ مجلس عمل کے زیر اہتمام ہونے والی کل جماعتی کانفرنس نے انتخابی نتائج مسترد کرتے ہوئے دوبارہ الیکشن کرانے کا مطالبہ کیاہے۔
خبر کا کوڈ: 2011   تاریخ اشاعت : 2018/07/28

پاکستان کے بڑے بڑے سیاسی برج کیسے الٹے

پاکستان کےعام انتخابات 2018 میں کئی بڑے ناموں کو شکست کی ہزیمت کا سامنا رہا اس کےعلاوہ تکفیریوں اور ان کے حامیوں کو بھی ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1995   تاریخ اشاعت : 2018/07/27

ہندوستان کے وزیراعظم کی روس کے صدر سے ملاقات

ہندوستان کے وزیراعظم مودی نے برکس کانفرنس کے موقع پر روسی صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 1993   تاریخ اشاعت : 2018/07/27

ہندوستان کے وزیراعظم کی روس کے صدر سے ملاقات

ہندوستان کے وزیراعظم مودی نے برکس کانفرنس کے موقع پر روسی صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 1993   تاریخ اشاعت : 2018/07/27

یونان میں آتشزدگی اورہلاکتوں پر ایران کا اظہار افسوس

ایران نےیونان کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی سے 74 افراد کےہلاک اور سیکڑوں کے زخمی ہونے پر دکھ اور ھمدردی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1970   تاریخ اشاعت : 2018/07/25

عالمی میڈیا کی پیشگوئی عمران خان وزیراعظم

پاکستان میں آج ہونے والے انتخابات پر بین الاقوامی میڈیا کی نظریں جمی ہوئی ہیں اور اس حوالے سے برطانوی،امریکی اور ہندوستانی اخبارات نے عمران خان کے وزیراعظم بننے کی پیشگوئی کردی۔
خبر کا کوڈ: 1964   تاریخ اشاعت : 2018/07/25

ناظرین
احدث الاخبار